ختم نبوت عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم
ختم نبوت ختم نبوت کہ بارے میں بہت سے علمہ اکرام کی بہت سی مثالیں ریکارڈ پر موجود ھیں ھر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے اپنے عشق کی منزل اور فہم و ادراک اور علم کے مطابق دنیا پر واضع کی ھیں میرے علم اور فہم کے مطابق عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم ھماری رگوں میں خون کی طرع دوڑ رھا ھے جس دن بہاؤ بند زندگی ختم یا یو ں کہیں کہ سانس کی روانی ھے اگر ختم زندگی ختم ختم ایک مومن کا اساسہ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم ھے اس بیمثال دولت کہ حصول کے بغیر اللہ کی خوش نودی کا حصول ناممکن ھے میں تو کہتا ھوں اس کے بغیر اللہ کی عدالت میں حاضری بلا جواز ھے جو لوگ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو ضروری خیال نہیں کرتے اور صرف اللہ کی آس پر جی رھے ھیں وہ صریحاً جہنمی ھیں کیوں کہ اللہ کی رحمت رسول لا صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت شفاعت اور عطاعت سے مشروط ھے اور جو لوگ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے انکاری ھیں وہ پکے جہنمی ھیں ان کے اور جہنم کے درمیان صرف آنکھ جھپکنے کا فاصلہ ھے یہ یوں آنکھ جھپکے گے اور جہنم میں ھونگے جو اسلام دشمنوں طاقتوں سے پیسہ لے کر محل بنائے ھیں یا جو ...