Posts

Showing posts from May, 2022

مسٹر عمران قوم اور پاکستان نہیں اپنی سوچ لیکر چل پڑے ھیں

 مسٹر عمران پروردگار کبھی دے کر اور کبھی چھین کر آزماتا ھے کل کی بات ھے آپ پاکستان کی طاقتور شخصیت تھے میں آپ پر تنقید نہیں کروں گا اور نہ آپ کی کارکردگی پر سوال آٹھاوں گا بلکہ صرف آپ کو سمجھاؤں گا جب انسان کہ پاس سب کچھ ھوتا ھے وہ بھول جاتا ھے کہ جو آج ھے کل چھن بھی سکتا ھے عقل مند انسان وہ ھوتا ھے جو اس کے پاس ھو اس کو خرچ کرتے ھوے کچھ برے وقت کے لیے بچا کر رکھےخواہ وہ دولت  طاقت یا عزت ھو تاکہ وقت پرے تو اس کو استمعال کرسکتے ھیں آپ پاکستانی مزاج کو نہیں جانتے جب یہ اپناتے ھیں تو دل سے آپناتے ھیں جب دل سے اتارتے ھیں تو مڑ کر نہیں دیکھتے آپ اور ن لیگ میں یہ فرق ھے اس نے برے وقت کا مقابلہ کیا اور کچھ سانسیں بچا کر رکھیں اور وقت آنے پر اب وہ ان کا استمال کر رھی ھے آپ نے سب کچھ داو پر لگا دیا ھے اگر آپ کا اجتجاج کامیاب نہیں ھوتا تو آپ اپنی اور اپنے کارکنوں کی انرجی اور سپورٹر کی سپورٹ اور سپانسر کی آماونٹ ختم کر دو گے اور اگر ن لیگ اپنی مدت پوری کرنے میں کامیاب ھو گئی تو آپ طاقت سے الیکشن نہیں لڑ سکو گے اور اپوزیشن میں بیٹھنا پرے گا آپ ایک سال او پوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار نہیں پانچ س