Posts

Showing posts from February, 2021

ملک کی تقدیر

میں حیران ھوں  ھم اس ملک کہ وفادار ھیں اور اپنی مسجد بنا کر بیٹے ھیں ھر روز ایک نئی پارٹی رجسٹر ھو رھی ھیں لیکن اگر ھزاروں پارٹیاں بھی بن جائیں تو کیا  ھم ان لوگوں کا مقابلہ کرسکتے ھیں جو حقدار نہیں اور عوانوں پر قابض ھیں کیوں کہ ان ھر برائی ھے لیکن وہ اپنے مفاد کہ لئے اکٹھے ھو جاتے ھیں اور ھم اپنے ملک سے متفق ھونے کہ باوجود بکھرے ھوئے ھیں میں نے ۲۰۱۳ میں ۵۰ پارٹیوں کا اتحاد بنایا لیکن یقین مانیں میں الیکشن کہ دنوں میں بھی ان پارٹیوں کو ایک پیج پر نہیں لا سکا ھر آدمی اپنی پگڑی کا سو چتا ھے یقین کریں میں ایسی تحریک یا ایسی حکومت جو اس ملک کی تقدیر بدلنا چاھے اس کے لئے ایک ورکر کی حثیت سے کام کرنے کو تیار ھوں۔

ملک سے وفاداری کا صلہ

گریٹ جناب میں آپ سے متفق ھوں۔ میری اپنی ریسرچ کہتی ھے کہ ایڈیالوجی اس ملک میں بہت ھے جیسا کہ آپ نے بہترین پوائنٹ بتائے لیکن مسلۂ اس کو لاگو کرنے کا ھے جو ستر سالوں سے نہیں ھو سکا اس کی وجہ اچھے لوگوں کا منتخب نہ ھونا ھے میں اور آپ کیا کرسکتے ھیں سوائے نظریاتی جدوجہد کہ کیوں کہ پاکستانی قوم کو آئیڈیل چاھیے مسائل کا حل نہیں ھم جیسے لوگ صرف شور کی حیثیت رکھتے ھیں اور جب ھم زیادہ شور کرتے ھیں تو دھمکیاں دی جاتی ھیں اس سے کام نہ بنے تو جھوٹے کیسس بنا دیے جاتے ھیں میں بھگت چکا ھوں ایک لمبی اذیت کہ بعد عدالت نے مجھے باعزت بری کیا لیکن جو اذیت میں نے برداشت کی اس کا کیا۔اللہ ھماری کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس ملک کو ترقی عطاء فرمائے نظامی صاحب ھمارا قصور کیا ھے کہ ھم اس ملک کے وفادار ھے اور یہ وفاداری ھمارے لیے گالی بنا دی گئی ھے۔

اسلام میں تقسیم کی ترغیب

جناب دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان ھی خریدے اور بیچے جاتے ھیں کیوں علماء اکرام لوگوں کو ایجوکیٹ کرنے بجائے تقسیم کی ترغیب دیتے ھیں آج ھم شیہ سنی دیوبندی اور دیگر فرقوں میں بٹے ہوے ھیں میری جان یہودیوں کا سب سے بڑا شکار علمہ اکرام ھیں ان بکنے والے صاحب علم لوگوں کی ھی وجہ سے امت مسلم تقسیم در تقسیم کا شکار ھے کیا یہ سوچنے کی بات نہیں کہ کوئی فرقہ خلفہ راشدین کے نام پر کیوں نہیں کیوں کہ وہ لوگ نہ خود تقسیم ھوے اور نہ تقسیم کی ترغیب دی لیکن صد افسوس ان کے ماننے والوں نے اپنے ناموں اور اپنے نظریات پر فرقہ در فرقہ تقسیم کی وجہ سےآج اس میری پگڑی اونچی کہ چکر میں علمہ حق کی آواز دب گئی ہے یہی وجہ ھے ھم زبوں حالی کا شکار ہے ملک کہ قوانین سے ڈرتے ھیں اللہ کے قوانین کا کوئی ڈر نہیں ھے-اللہ ہمیں ھدایت عطا فرمائے آمین