ملک سے وفاداری کا صلہ

گریٹ جناب میں آپ سے متفق ھوں۔

میری اپنی ریسرچ کہتی ھے کہ ایڈیالوجی اس ملک میں بہت ھے جیسا کہ آپ نے بہترین پوائنٹ بتائے لیکن مسلۂ اس کو لاگو کرنے کا ھے جو ستر سالوں سے نہیں ھو سکا اس کی وجہ اچھے لوگوں کا منتخب نہ ھونا ھے میں اور آپ کیا کرسکتے ھیں سوائے نظریاتی جدوجہد کہ کیوں کہ پاکستانی قوم کو آئیڈیل چاھیے مسائل کا حل نہیں ھم جیسے لوگ صرف شور کی حیثیت رکھتے ھیں اور جب ھم زیادہ شور کرتے ھیں تو دھمکیاں دی جاتی ھیں اس سے کام نہ بنے تو جھوٹے کیسس بنا دیے جاتے ھیں میں بھگت چکا ھوں ایک لمبی اذیت کہ بعد عدالت نے مجھے باعزت بری کیا لیکن جو اذیت میں نے برداشت کی اس کا کیا۔اللہ ھماری کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس ملک کو ترقی عطاء فرمائے نظامی صاحب ھمارا قصور کیا ھے کہ ھم اس ملک کے وفادار ھے اور یہ وفاداری ھمارے لیے گالی بنا دی گئی ھے۔

Comments

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ