Posts

Showing posts from December, 2022

کردار کشی کی سیاست

کردار کشی کی سیاست۔                             ۔               پاکستان کی سیاست میں ٹائم ٹو ٹائم چینج آتی رھتی ھے یا یوں کہیں کے ٹرینڈ چینج ھوتا رھتا ھے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا اور ایک دوسرے کو برا ثابت کرنے کی ایک دوڑ لگی ھے پہلے تو بات کرنے کا زریعہ ٹی وی اور اخبار ریڈیو ھی تھا لیکن جب سے سوشل مڈیا کا دور آیا ھے بہت تبدیلیاں آئی ھیں مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ اس کے منفی اثرات بھی معاشرے پر ھوے ھیں سوشل مڈیا پر جہاں اچھے وی لاگر اور صحافی موجود ھیں وھاں غیر معیاری لوگوں کی بھر مار ھے سارا دن سوشل مڈیاُپر آ فوجوں کی بھر مار رھتی ھے لوگ دوسروں کی زاتی زندگی پر اداروں پر سیاستدانوں پر تبصرہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ھیں اور آزادی راے کا ناجائز فاق فائدہ اٹھاتے ھیں ایک دوسرے کی زندگی پر بات کرنا ایک دوسرے کی کردار کشی کرنا عام بات ھے اس بات کا کسی کو خیال نئیں کہ کسی کی زاتی زندگی میں آپ کی رائے یا اسکی کردار کشی اس کو کتنی تکلیف دے گی سوشل مڈیا پر کچھ خواتین اور مرد ایسے بھی ھیں جو ایسی باتیں لکھنا دوسروں کے بارے میں فرض سمجھتے ھیں جو لوگ بیڈ روم میں بھی کرنا پسند نہیں کرتے ھیں یہ بھی نہیں سو

چوھدری پرویز الہی کی سیاست

پرویز الہی کی سیاست جیسا کہ ھم جانتے ھیں کہ چوہدری برادران کے والد چودھری ظہور الہی کی شہادت کے بعد گجرات کی سیاست میں ایک رجیم چینج آئی جس کے اثرات آج تک ملک سیاست میں موجود ھیں چودھری شجاعت ملک کے نگران وزیر آعظم رھے چودھری پرویز الہی وزیر اعلی رھے اور دوسری بار عمران خان کے ساتھ مل کر موجودہ حکومت بنائی جو اس کالم کے پوسٹ ھونے تک گورنر کے زریعے ختم کی جاچکی ھوگی پہلی بار ایسا ھوا کہ کہ عمران سے ھاتھ ملانے کے لئے پروز الہی کو اپنے بھائی کی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کہ باوجود انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا جس کی قیمت آج وزارت اعلی سے معزولی کی صورت میں چکانی پڑھی ۔ آج ھر پارٹی اور لیڈر نہ صرف سکینڈل کی زد میں ھے بلکہ سیاسی لحاظ سے کسی نہ کسی سہارے پر ٹکہ ھے آپ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ھے کہ وفاقی اتحاد اور عمران دونوں کو پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے آپ کی ضرورت ھے چوھدری برادران کا متحد رھنا بہت ضروری ھے آپ کو اس بار ملکی لیول کی سیاست میں آنا ھوگا جدوجہد کرنا ھوگی ملکی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی کے لئے آگے بڑنا ھوگا ملکی سیاست میں وضع دار اور اخلاقی اور

مسٹر عمران اور ملکی سیاست

مسٹرعمران خان چئیرمین تحریک انصاف پاکستان  ا                                                                                                        گزشتہ دو دہائیوں سے آپ کی محنت لگن اور کاوشوں  دن رات کی محنت سے نہ صرف پاکستان کیلئے  کرکٹ  ورلڈ کپ کے فاتح بنے بلکہ آپ نے پاکستان کا سب سے بڑا کینسر کا ادارہ شوکت خانم پاکستانی عوام کو دیا جو لاھور کے بعد پشاور اور اب کراچی میں بھی شروع ھونے جارھا ھے اس کے ساتھ آپ نے اپنی انتھک محنت سے پاکستان کی سیاست میں ریجم چینج لے کر آئے پاکستانی سیاست جو کئی دہائیوں سے دو پارٹی سسٹم اور چند شخصیات کے گرد گھوم رھی تھی آپ نے اس سحر کو ٹوڑ کر انقلاب کی بنیاد رکھی ان لوگوں کو یعنی جو لوگ سیاست کو گالی سمجھتے تھے سیاست میں سرگرم کیا اور نوجوان نسل کی آواز بنے اور اپوزیشن میں رہ کر حکومت کو ٹف ٹائم دیا اور پھر حکومت میں آکر اپوزشن کو ٹف ٹائم دیا جب کوششوں کے باوجود آپکی حکومت نہ گرائی جاسکی تو سب  نے مل کر ایک سازش کے تحت آپکی حکومت کو گرا دیا۔