اسلام میں تقسیم کی ترغیب

جناب دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان ھی خریدے اور بیچے جاتے ھیں کیوں علماء اکرام لوگوں کو ایجوکیٹ کرنے بجائے تقسیم کی ترغیب دیتے ھیں آج ھم شیہ سنی دیوبندی اور دیگر فرقوں میں بٹے ہوے ھیں میری جان یہودیوں کا سب سے بڑا شکار علمہ اکرام ھیں ان بکنے والے صاحب علم لوگوں کی ھی وجہ سے امت مسلم تقسیم در تقسیم کا شکار ھے کیا یہ سوچنے کی بات نہیں کہ کوئی فرقہ خلفہ راشدین کے نام پر کیوں نہیں کیوں کہ وہ لوگ نہ خود تقسیم ھوے اور نہ تقسیم کی ترغیب دی لیکن صد افسوس ان کے ماننے والوں نے اپنے ناموں اور اپنے نظریات پر فرقہ در فرقہ تقسیم کی وجہ سےآج اس میری پگڑی اونچی کہ چکر میں علمہ حق کی آواز دب گئی ہے یہی وجہ ھے ھم زبوں حالی کا شکار ہے ملک کہ قوانین سے ڈرتے ھیں اللہ کے قوانین کا کوئی ڈر نہیں ھے-اللہ ہمیں ھدایت عطا فرمائے آمین

Comments

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ