ختم نبوت عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم

 ختم نبوت

ختم نبوت کہ بارے میں بہت سے علمہ اکرام کی بہت سی مثالیں ریکارڈ پر موجود ھیں ھر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآل  وسلم نے اپنے عشق کی منزل اور فہم و ادراک اور علم کے مطابق دنیا پر واضع کی ھیں میرے علم اور فہم کے مطابق عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم ھماری رگوں میں خون کی طرع دوڑ رھا ھے جس دن بہاؤ بند زندگی ختم یا یو ں کہیں کہ سانس کی روانی ھے اگر ختم زندگی ختم ختم ایک مومن کا اساسہ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم ھے اس بیمثال دولت کہ حصول کے بغیر اللہ کی خوش نودی کا حصول ناممکن ھے میں تو کہتا ھوں اس کے بغیر اللہ کی عدالت میں حاضری بلا جواز ھے جو لوگ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو ضروری خیال نہیں کرتے اور صرف اللہ کی آس پر جی رھے ھیں وہ صریحاً جہنمی ھیں کیوں کہ اللہ کی رحمت رسول لا صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت شفاعت اور عطاعت سے مشروط ھے اور جو لوگ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے انکاری ھیں وہ پکے جہنمی ھیں ان کے اور جہنم کے درمیان صرف آنکھ جھپکنے کا فاصلہ ھے  یہ یوں آنکھ جھپکے گے اور جہنم میں ھونگے جو اسلام دشمنوں طاقتوں سے پیسہ لے کر محل بنائے ھیں یا جو عیاشی طاقت پوشاقیں اور دیگر سہولیات آج انہیں مرغوب ھیں جس کے لیے یہ  بیچ دیتے ھیں انہیں خواب لگیں گے اور انہیں ھمیشہ رھنے والی حقیقی زندگی میں جہنم کی آگ میں جلنا ھے اور ھمیشہ جلتے رھنا ھے اور ان کے لیے جہنم ھی صیح جگہ ھے ایک سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے  ختم نبوت کو ثابت کرنے کہ لیے کیا مثال دی ھے آپ غور سے پڑھیں اور اس عاشق رسول صلی اللہ علیہ  وسلم کی بلندی درجات کی دعا کریں۔

مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلی منصب ہے اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولنا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے؟؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ سب سے بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلی چیز ہے مولانا صاحب نے فرمایا جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناونگا اور جعلی نوٹ تیارکرکے عام کرتارہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹیھک ہے۔۔

اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلی منصب ہے مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔۔ اس مثال کو مد نظر رکھتے ھوے قادیانیوں کو یا تو  کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو جانا چاہیے اور ختم نبوت صلی اللہ علیہ و آل وسلم پر ایمان لے آنا جائیے یا پھر ھمیشہ  کہ لیے جہنم میں جلنے کہ لیے تیار ھو جانا آئیے  اور خدا کی قسم  جہنم کی آگ بڑی خطرناک اور جلا دینی والی ھے جو ھمیشہ جلاتی رھے گی جس سے کوئی نجات نہیں فیصلہ آپ پر عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم یا ھمیشہ کا جلنا جو ھمیشہ کا جلنا ھے جس سے نجات نہیں ملے گی

Comments

Popular posts from this blog

کردار کشی کی سیاست

انڈے ڈبل روٹی پر پابندی

مسٹر خان سو چھتر اور سو پیاز