Posts

مسٹر عمران قوم اور پاکستان نہیں اپنی سوچ لیکر چل پڑے ھیں

 مسٹر عمران پروردگار کبھی دے کر اور کبھی چھین کر آزماتا ھے کل کی بات ھے آپ پاکستان کی طاقتور شخصیت تھے میں آپ پر تنقید نہیں کروں گا اور نہ آپ کی کارکردگی پر سوال آٹھاوں گا بلکہ صرف آپ کو سمجھاؤں گا جب انسان کہ پاس سب کچھ ھوتا ھے وہ بھول جاتا ھے کہ جو آج ھے کل چھن بھی سکتا ھے عقل مند انسان وہ ھوتا ھے جو اس کے پاس ھو اس کو خرچ کرتے ھوے کچھ برے وقت کے لیے بچا کر رکھےخواہ وہ دولت  طاقت یا عزت ھو تاکہ وقت پرے تو اس کو استمعال کرسکتے ھیں آپ پاکستانی مزاج کو نہیں جانتے جب یہ اپناتے ھیں تو دل سے آپناتے ھیں جب دل سے اتارتے ھیں تو مڑ کر نہیں دیکھتے آپ اور ن لیگ میں یہ فرق ھے اس نے برے وقت کا مقابلہ کیا اور کچھ سانسیں بچا کر رکھیں اور وقت آنے پر اب وہ ان کا استمال کر رھی ھے آپ نے سب کچھ داو پر لگا دیا ھے اگر آپ کا اجتجاج کامیاب نہیں ھوتا تو آپ اپنی اور اپنے کارکنوں کی انرجی اور سپورٹر کی سپورٹ اور سپانسر کی آماونٹ ختم کر دو گے اور اگر ن لیگ اپنی مدت پوری کرنے میں کامیاب ھو گئی تو آپ طاقت سے الیکشن نہیں لڑ سکو گے اور اپوزیشن میں بیٹھنا پرے گا آپ ایک سال او پوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار نہ...

مسٹر عمران اور نو ستارے تاریخ خود کو دہراتی ھے

 میں آج بہت ھی حیران بھی ھوں اور خوش بھی کیوں کہ شروع سے ھی میرا موقف بڑا واضع رھا ھے کہ ستر سال بعد اس ملک میں کچھ تبدیلیاں آئی ھیں وہ لوگ جو سیاست کو گناہ سمجھتے تھے یا وقت کا ضیاء وہ لوگ بھی عملی طور پر نہ صرف سیاست میں آئے بلکہ سڑکوں پر بھی نکل آئے اور پاکستان کی ٹاپ لیڈر شپ کے آرڈر میں تبدیلی آئی عمران خان سے نظریاتی اختلاف ھونے کہ باوجود میں نے ھمیشہ سے میری خواہش تھی کہ مسٹر خان ناکام نہ ھوں کیوں کہ وہ عوام جو آج بابر نکلی ھے مایوس ھوکر دوبارہ نہیں نکلے گی اور سیاست میں نئے خون کی آمد بند ھو جائے گی اور سیاست پھر دو پارٹی سسٹم میں پر چلی جائے گی اس بھی ملک کی ترقی کا انحصار بدلتی سوچ اور نوجوان قیادت پر منخصر ھوتا ھے میں کارکردگی کی بات نہیں کروں گا  لیکن عمران نے تمام بڑے سیاست دانوں کو نہ صرف چت کر دیا بلکہ بے بس کر دیا اور آخر کار روائتی خریفوں کو آپس میں مل کر مسٹر خان کو ھٹانا پڑا یہ مسٹر خان کی بہت بڑی کامیابی ھے کہ اس کو ہٹانے کہ لیے ساری پارٹیاں اکھٹی ھو گئی ھیں اور بری کارکردگی کہ باوجود عوام یہ سمجھ رھی ھے کہ عمران میں کچھ تو ھے جو سب اس کے خلاف اکٹھے ھو گئے ھ...

بائکاٹ سے نقصان پاکستان یا یورپ کا

 پاکستان میں بسنے والے چند پڑھے لکھے معصوم لوگ اس خوف میں مبتلا رھتے ھیں کہ اگر یورپ نے پابندیاں لگا دیں تو ملک کا نقصان ھو جائے گا آپ ھمیشہ ایکسپورٹ کی بندش یا سہولت کو وجہ بناتے ھیں خدا کے بندو آپ جتنی ماہانہ میڈیسن اور دیگر مصنوعات یورپ سے امپورٹ کرتے ھو اس کا دس فیصد بھی ایکسپورٹ نہیں کرتے ھو اگر یورپ کی مصنوعات کا بائکاٹ کر دیا جائے اور تمام پٹرولیم تقسیم کار کمپنیاں فارغ کر دی جائیں تو یورپ چند دن میں معافی تلافی پر اتر آئے گا آپ کو صرورت ھے اپنی اہمیت کو پہچان کر اجاگر کرنے کی آپ ایک اٹامک پاور ھو کو چھوٹا ملک نہیں جیسے جب چاھا دبا لیا ڈرا لیا دل مظبوط کرو اور ڈٹ جاو اللہ تمارے ساتھ ھے

حکومت اور تحریک لبیک مارچ

 کیا یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد اللہ کی رحمت آپ کا ساتھ چھوڑ جائے گی آپ کی بات صرف اس حد تک درست ھے کہ جو ھو رھا ھے وہ غلط ھے لیکن یورپ اور امریکہ کے تلوے چاٹنے سے سوائے قرضوں کے بوجھ کے کچھ نہیں ملا ھے جناب اللہ پر بروسہ رکھیں خان کو کہیں ٹھیک ھے پولیس والوں کہ ساتھ جو ھوا وہ غلط ھے لیکن عمران کے حواریوں نے کبھی لبیک کے مرنے والوں کے بارے میں کبھی بات نہیں کی کیا عمران اور اس کے حمایتوں کے علاوہ جو پاکستان میں بستے ھیں وہ پاکستانی نہیں ھیں کیا مرنے والے لوگ آپ کی ھمدردیوں کے حقدار نہیں ھیں آج بھی ھو رھا ھے وہ خان کی بیوقوفی اور نااھلی کی وجہ سے ھو رھا ھے اس مسلئے کو شروع سے ھی صیح ھینڈ ل نہیں کیا گیا ھے کیا جب خان کا درنا تھا چینی صدر نے آنا تھا اور خان کے پارلیمنٹ کو یرغمال بنانے کی وجہ سے چینی صدر نہیں آیا اس وقت معشیت کا نقصان نہیں ھوا کیا کیا پی ٹی وی میں تور پھوژ نہیں کی گئی خدا کہ لئے کئی آئیں گے اور چلے جائیں گے قوم زندہ رھے گی قوم کے بچوں کا سوچو یورپ اور امریکہ کی ذھنی غلامی سے آزاد ھو جاو اور اس سیکولر سوچ سے نکل آو کہ یورپ پابندی لگائے گا تو اللہ بھی تمہارا ساتھ چھو...

پاکستان کی پکار

 میرے بچوں پیار اگر تم کرسکو اس نفرت کی فضا کو تم اگر ختم کر سکو یہ تیرا یہ میرا اگر تم چھوڑ کر اپنا قومی تشخص اجاگر کر سکو ایک قوم ھو کر اپنے وطن کی حفاظت کر سکو اگر تبقوں اور فرقوں کی تقسیم اگر چھوڑ کر ایک قوم بن کر تم اگر دیکھاو اپنی قومیت کی بنیاد گر یاد کر کے دیکھاو اپنی طاقت ایک دوسرے کے کو نیچا دیکھانے کے لیے گر استمعال نہ کرو بلکہ مشترکہ طور پر ملک کی تعمیر کے لئے استمعال کرو تم کیوں ھو تمہارا مقصد کیا ھے گر تم پہچان لو اس خان نواز زرداری کے چکر سے نکل آو سنی شیعہ کے چکر سے نکل آو سیاسی مذہبی اور تبقاتی تقسیم سے نکل آو اپنے قومی اور مذہبی تشحص کو اجاگر کرو مظبوط مستحکم اور خوشحال پاکستان کا سفر شروع کرو تو اس قوم کا جزیہ محنت قربانی تمیں دنیا کی بہترین اور ترقی یافتہ قوم بنا دے گی خدا را اس سے پہلے کہ ھم تنزلی اور ذلت کی آخری حد تک چلے جائیں تمیں پلٹنا ھے ایک قوم بننا ھے اس ملک کو مظبوط مستحکم اور خوشحال بناؤ اس سے پہلے کے قدرت اس مرحلے کو شروع کرے جس کے بعد تباہی ھے مت بولو سقوط بغداد و اندلس و ڈھاکہ ایک قوم بن جاو 

لوٹ کھسوٹ او مفاداتی خاموشی

 حکومتی بینچ اس وقت لوٹ کھسوٹ میں مصروف ھیں ھر ایک کو موقعہ دیا جاتا ھے خان صاحب موقعہ کی مناسبت سے اس لوٹ کو سپورٹ کرتے ھیں اس لئے حکومت کی موجیں ھیں اتحادی یا تو لوٹ میں حصے دار ھیں یا نیب زدہ ھونے کی وجہ سے خاموش ھیں اپوزیشن زرداری صاحب ھمیشہ مفاد کی سیاست کرتے ھیں اور موقعہ کی مناسبت سے خفیہ ڈیلیں کرتے رھتے ھیں اس لیئے تو اس حکومتی گردی کے باوجود موج میں ھیں ن لیگ اس وقت صرف وراثتی سیاست کو بچانے اور اپنوں کو بچانے کے چکر میں ھے اس وقت عوام مہنگائی اور دوہرے ٹیکسوں کی وجہ سے زندگی اور موت کے کنارے کھڑی ھے اور ن لیگ صرف اگلے الیکشن تک کا وقت گزارنے اور مزید تکلیفوں سے بچنے کے لیے جلسہ جلسہ کھیل رھی ھے ن لیگ چاھے تو پنجاب حکومت حاصل کرکے حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتی ھےلیکن ان کو اندیشہ ھے کے ایسا کرنے سے حکومت اپنی انتقامی کاروائیوں میں اضافہ کر سکتی ھے لہذا مفاداتی سیاست نے عوام کو تنہا چھوڑ دیا ھے ن لیگ کے بقول خان خود ھی ذلیل ھو کر چلا جائے گا ایک شخص کو ذلیل کرنے کے چکر میں پوری قوم کو ذلیل کیا جارھا ھے عوام سے التماس ھے کہ  ان موقعہ پرست مفاد پرست سیاست دانوں سے بچیں سچے لو...

خاموشی گہری خاموشی

 میں بڑے عرصے سے خاموش تھا اور میری خاموشی کی وجہ وہ صحافی سکالر سوشل ورکر اور اس معاشرے کا وہ پڑھا لکھا کابل طبقہ ھے جس کو مہنگائی سے پست ھوے عوام کی آنکھوں میں بے سی علاج سے ترسی غریب عوام کپڑوں سے عاری بچے جو سکول کا سوچ تو سکتے ھیں لیکن جا نہیں سکتے اس باپ کا اترا چہرہ جو بچوں کا علاج نہیں کرا سکتا اس ماں کا چہرہ جو بھوک سے بلکتےبچوں کو بہلاتے ھوے تھک گئی ھو نظر نہیں آتی جب کہ یہ تصویر ھر جگہ موجود ھے لیکن حکمرانوں کی معصومیت اور ان کا خلوص کیسے ںظر آجاتا ھے ان بے حس لوگوں نے معاشرے کا چہرہ بیگاڑ دیا ھے جہاں اقربا پروری کرپشن خود پسندی عروج پر ھےایک دوڑ لگی ھے کون بڑا چور ھے کون بڑا کرپٹ ھے اور کون بڑا خوشامدی ھے ایسے لگتا ھے کہ سامنے والے کہ پیر بھی منہ میں ڈال لیں گے ھم اپنی قومیتوں ان کی خاصیتیں اور اپنا اصل بھول گئے ھے لوگو خدا کا خوف کرو واپس پلٹو خود کو بدلو خود سے سچ بولو آؤ سچ بولیں غلط کو غلط اور صیح کو صیح بولیں ھم جو بننا چاھتے ھیں وہ تو چہتر سالوں میں نہیں بن سکے آؤ آج عہد کریں کم ازکم پاکستانی بنیں پاکستان کی عزت کا خیال کریں چوروں اور چہرہ بدل کر چور دروازے سے آنے...