حکومت اور تحریک لبیک مارچ
کیا یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد اللہ کی رحمت آپ کا ساتھ چھوڑ جائے گی آپ کی بات صرف اس حد تک درست ھے کہ جو ھو رھا ھے وہ غلط ھے لیکن یورپ اور امریکہ کے تلوے چاٹنے سے سوائے قرضوں کے بوجھ کے کچھ نہیں ملا ھے جناب اللہ پر بروسہ رکھیں خان کو کہیں ٹھیک ھے پولیس والوں کہ ساتھ جو ھوا وہ غلط ھے لیکن عمران کے حواریوں نے کبھی لبیک کے مرنے والوں کے بارے میں کبھی بات نہیں کی کیا عمران اور اس کے حمایتوں کے علاوہ جو پاکستان میں بستے ھیں وہ پاکستانی نہیں ھیں کیا مرنے والے لوگ آپ کی ھمدردیوں کے حقدار نہیں ھیں آج بھی ھو رھا ھے وہ خان کی بیوقوفی اور نااھلی کی وجہ سے ھو رھا ھے اس مسلئے کو شروع سے ھی صیح ھینڈ ل نہیں کیا گیا ھے کیا جب خان کا درنا تھا چینی صدر نے آنا تھا اور خان کے پارلیمنٹ کو یرغمال بنانے کی وجہ سے چینی صدر نہیں آیا اس وقت معشیت کا نقصان نہیں ھوا کیا کیا پی ٹی وی میں تور پھوژ نہیں کی گئی خدا کہ لئے کئی آئیں گے اور چلے جائیں گے قوم زندہ رھے گی قوم کے بچوں کا سوچو یورپ اور امریکہ کی ذھنی غلامی سے آزاد ھو جاو اور اس سیکولر سوچ سے نکل آو کہ یورپ پابندی لگائے گا تو اللہ بھی تمہارا ساتھ چھوڑ دے گا امریکہ یورپ کو آپ کی ضرورت ھے وہ بس آپ کو انڈر پریشر رکھنا چاھتا ھے پہلے ایک جنرل کی وجہ سے ملک تقسیم ھوا تھا اب سیاستدان نے قوم کو تقسیم کر دیا ھے میری قوم سے اپیل ھے کہ سیاسی اختلافات کو مذہب اور اخلاقیات پر اثر انداز نہ ھونے دیں اگر پولیس والے کسی کے باپ یا بیٹے ھیں تو لبیک والے بھی کسی کے باپ اور بیٹے ھیں آج خان اور خان کی حکومت کی آپ کو ٹینشن لیکن ناموس رسالت صلی اللہ علیہ و آل وسلم کے ناموس کی پروہ نہیں آج آپ کو یاد ھے کہ خان نے کیا کہا لیکن یہ بھول گئے کہ آقا نے کیا کہا کہ یہود و نصارا کبھی تمارے دوست نہیں ھو سکتے آج آپ مولویوں کے بارے اتنی حقار ت سے بات کرتے ھو جبکہ پیدائش سے لے کر مرنے تک ان کے محتاج ھو جنازہ نکاح اور دینی مسائل مولوی حل کرے اگر وہ حق کے لئے کھڑا ھو تو قابل نفرت خدا کے لئے اس نفرت کو ختم کرو مل جل کر اس مسلے کو ھل کرو اگر عذاب یا سیلاب یا کوئی آفت یا خانہ جنگی جب آتی ھے تو سب پر آتی ھے اللہ ھمیں صیح رھنے اور صیح چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Comments
Post a Comment