پاکستان کی پکار
میرے بچوں پیار اگر تم کرسکو اس نفرت کی فضا کو تم اگر ختم کر سکو یہ تیرا یہ میرا اگر تم چھوڑ کر اپنا قومی تشخص اجاگر کر سکو ایک قوم ھو کر اپنے وطن کی حفاظت کر سکو اگر تبقوں اور فرقوں کی تقسیم اگر چھوڑ کر ایک قوم بن کر تم اگر دیکھاو اپنی قومیت کی بنیاد گر یاد کر کے دیکھاو اپنی طاقت ایک دوسرے کے کو نیچا دیکھانے کے لیے گر استمعال نہ کرو بلکہ مشترکہ طور پر ملک کی تعمیر کے لئے استمعال کرو تم کیوں ھو تمہارا مقصد کیا ھے گر تم پہچان لو اس خان نواز زرداری کے چکر سے نکل آو سنی شیعہ کے چکر سے نکل آو سیاسی مذہبی اور تبقاتی تقسیم سے نکل آو اپنے قومی اور مذہبی تشحص کو اجاگر کرو مظبوط مستحکم اور خوشحال پاکستان کا سفر شروع کرو تو اس قوم کا جزیہ محنت قربانی تمیں دنیا کی بہترین اور ترقی یافتہ قوم بنا دے گی خدا را اس سے پہلے کہ ھم تنزلی اور ذلت کی آخری حد تک چلے جائیں تمیں پلٹنا ھے ایک قوم بننا ھے اس ملک کو مظبوط مستحکم اور خوشحال بناؤ اس سے پہلے کے قدرت اس مرحلے کو شروع کرے جس کے بعد تباہی ھے مت بولو سقوط بغداد و اندلس و ڈھاکہ ایک قوم بن جاو
Comments
Post a Comment