Posts

بائکاٹ سے نقصان پاکستان یا یورپ کا

 پاکستان میں بسنے والے چند پڑھے لکھے معصوم لوگ اس خوف میں مبتلا رھتے ھیں کہ اگر یورپ نے پابندیاں لگا دیں تو ملک کا نقصان ھو جائے گا آپ ھمیشہ ایکسپورٹ کی بندش یا سہولت کو وجہ بناتے ھیں خدا کے بندو آپ جتنی ماہانہ میڈیسن اور دیگر مصنوعات یورپ سے امپورٹ کرتے ھو اس کا دس فیصد بھی ایکسپورٹ نہیں کرتے ھو اگر یورپ کی مصنوعات کا بائکاٹ کر دیا جائے اور تمام پٹرولیم تقسیم کار کمپنیاں فارغ کر دی جائیں تو یورپ چند دن میں معافی تلافی پر اتر آئے گا آپ کو صرورت ھے اپنی اہمیت کو پہچان کر اجاگر کرنے کی آپ ایک اٹامک پاور ھو کو چھوٹا ملک نہیں جیسے جب چاھا دبا لیا ڈرا لیا دل مظبوط کرو اور ڈٹ جاو اللہ تمارے ساتھ ھے

حکومت اور تحریک لبیک مارچ

 کیا یورپی یونین کی پابندیوں کے بعد اللہ کی رحمت آپ کا ساتھ چھوڑ جائے گی آپ کی بات صرف اس حد تک درست ھے کہ جو ھو رھا ھے وہ غلط ھے لیکن یورپ اور امریکہ کے تلوے چاٹنے سے سوائے قرضوں کے بوجھ کے کچھ نہیں ملا ھے جناب اللہ پر بروسہ رکھیں خان کو کہیں ٹھیک ھے پولیس والوں کہ ساتھ جو ھوا وہ غلط ھے لیکن عمران کے حواریوں نے کبھی لبیک کے مرنے والوں کے بارے میں کبھی بات نہیں کی کیا عمران اور اس کے حمایتوں کے علاوہ جو پاکستان میں بستے ھیں وہ پاکستانی نہیں ھیں کیا مرنے والے لوگ آپ کی ھمدردیوں کے حقدار نہیں ھیں آج بھی ھو رھا ھے وہ خان کی بیوقوفی اور نااھلی کی وجہ سے ھو رھا ھے اس مسلئے کو شروع سے ھی صیح ھینڈ ل نہیں کیا گیا ھے کیا جب خان کا درنا تھا چینی صدر نے آنا تھا اور خان کے پارلیمنٹ کو یرغمال بنانے کی وجہ سے چینی صدر نہیں آیا اس وقت معشیت کا نقصان نہیں ھوا کیا کیا پی ٹی وی میں تور پھوژ نہیں کی گئی خدا کہ لئے کئی آئیں گے اور چلے جائیں گے قوم زندہ رھے گی قوم کے بچوں کا سوچو یورپ اور امریکہ کی ذھنی غلامی سے آزاد ھو جاو اور اس سیکولر سوچ سے نکل آو کہ یورپ پابندی لگائے گا تو اللہ بھی تمہارا ساتھ چھو...

پاکستان کی پکار

 میرے بچوں پیار اگر تم کرسکو اس نفرت کی فضا کو تم اگر ختم کر سکو یہ تیرا یہ میرا اگر تم چھوڑ کر اپنا قومی تشخص اجاگر کر سکو ایک قوم ھو کر اپنے وطن کی حفاظت کر سکو اگر تبقوں اور فرقوں کی تقسیم اگر چھوڑ کر ایک قوم بن کر تم اگر دیکھاو اپنی قومیت کی بنیاد گر یاد کر کے دیکھاو اپنی طاقت ایک دوسرے کے کو نیچا دیکھانے کے لیے گر استمعال نہ کرو بلکہ مشترکہ طور پر ملک کی تعمیر کے لئے استمعال کرو تم کیوں ھو تمہارا مقصد کیا ھے گر تم پہچان لو اس خان نواز زرداری کے چکر سے نکل آو سنی شیعہ کے چکر سے نکل آو سیاسی مذہبی اور تبقاتی تقسیم سے نکل آو اپنے قومی اور مذہبی تشحص کو اجاگر کرو مظبوط مستحکم اور خوشحال پاکستان کا سفر شروع کرو تو اس قوم کا جزیہ محنت قربانی تمیں دنیا کی بہترین اور ترقی یافتہ قوم بنا دے گی خدا را اس سے پہلے کہ ھم تنزلی اور ذلت کی آخری حد تک چلے جائیں تمیں پلٹنا ھے ایک قوم بننا ھے اس ملک کو مظبوط مستحکم اور خوشحال بناؤ اس سے پہلے کے قدرت اس مرحلے کو شروع کرے جس کے بعد تباہی ھے مت بولو سقوط بغداد و اندلس و ڈھاکہ ایک قوم بن جاو 

لوٹ کھسوٹ او مفاداتی خاموشی

 حکومتی بینچ اس وقت لوٹ کھسوٹ میں مصروف ھیں ھر ایک کو موقعہ دیا جاتا ھے خان صاحب موقعہ کی مناسبت سے اس لوٹ کو سپورٹ کرتے ھیں اس لئے حکومت کی موجیں ھیں اتحادی یا تو لوٹ میں حصے دار ھیں یا نیب زدہ ھونے کی وجہ سے خاموش ھیں اپوزیشن زرداری صاحب ھمیشہ مفاد کی سیاست کرتے ھیں اور موقعہ کی مناسبت سے خفیہ ڈیلیں کرتے رھتے ھیں اس لیئے تو اس حکومتی گردی کے باوجود موج میں ھیں ن لیگ اس وقت صرف وراثتی سیاست کو بچانے اور اپنوں کو بچانے کے چکر میں ھے اس وقت عوام مہنگائی اور دوہرے ٹیکسوں کی وجہ سے زندگی اور موت کے کنارے کھڑی ھے اور ن لیگ صرف اگلے الیکشن تک کا وقت گزارنے اور مزید تکلیفوں سے بچنے کے لیے جلسہ جلسہ کھیل رھی ھے ن لیگ چاھے تو پنجاب حکومت حاصل کرکے حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتی ھےلیکن ان کو اندیشہ ھے کے ایسا کرنے سے حکومت اپنی انتقامی کاروائیوں میں اضافہ کر سکتی ھے لہذا مفاداتی سیاست نے عوام کو تنہا چھوڑ دیا ھے ن لیگ کے بقول خان خود ھی ذلیل ھو کر چلا جائے گا ایک شخص کو ذلیل کرنے کے چکر میں پوری قوم کو ذلیل کیا جارھا ھے عوام سے التماس ھے کہ  ان موقعہ پرست مفاد پرست سیاست دانوں سے بچیں سچے لو...

خاموشی گہری خاموشی

 میں بڑے عرصے سے خاموش تھا اور میری خاموشی کی وجہ وہ صحافی سکالر سوشل ورکر اور اس معاشرے کا وہ پڑھا لکھا کابل طبقہ ھے جس کو مہنگائی سے پست ھوے عوام کی آنکھوں میں بے سی علاج سے ترسی غریب عوام کپڑوں سے عاری بچے جو سکول کا سوچ تو سکتے ھیں لیکن جا نہیں سکتے اس باپ کا اترا چہرہ جو بچوں کا علاج نہیں کرا سکتا اس ماں کا چہرہ جو بھوک سے بلکتےبچوں کو بہلاتے ھوے تھک گئی ھو نظر نہیں آتی جب کہ یہ تصویر ھر جگہ موجود ھے لیکن حکمرانوں کی معصومیت اور ان کا خلوص کیسے ںظر آجاتا ھے ان بے حس لوگوں نے معاشرے کا چہرہ بیگاڑ دیا ھے جہاں اقربا پروری کرپشن خود پسندی عروج پر ھےایک دوڑ لگی ھے کون بڑا چور ھے کون بڑا کرپٹ ھے اور کون بڑا خوشامدی ھے ایسے لگتا ھے کہ سامنے والے کہ پیر بھی منہ میں ڈال لیں گے ھم اپنی قومیتوں ان کی خاصیتیں اور اپنا اصل بھول گئے ھے لوگو خدا کا خوف کرو واپس پلٹو خود کو بدلو خود سے سچ بولو آؤ سچ بولیں غلط کو غلط اور صیح کو صیح بولیں ھم جو بننا چاھتے ھیں وہ تو چہتر سالوں میں نہیں بن سکے آؤ آج عہد کریں کم ازکم پاکستانی بنیں پاکستان کی عزت کا خیال کریں چوروں اور چہرہ بدل کر چور دروازے سے آنے...

ختم نبوت عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم

  ختم نبوت ختم نبوت کہ بارے میں بہت سے علمہ اکرام کی بہت سی مثالیں ریکارڈ پر موجود ھیں ھر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآل  وسلم نے اپنے عشق کی منزل اور فہم و ادراک اور علم کے مطابق دنیا پر واضع کی ھیں میرے علم اور فہم کے مطابق عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم ھماری رگوں میں خون کی طرع دوڑ رھا ھے جس دن بہاؤ بند زندگی ختم یا یو ں کہیں کہ سانس کی روانی ھے اگر ختم زندگی ختم ختم ایک مومن کا اساسہ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم ھے اس بیمثال دولت کہ حصول کے بغیر اللہ کی خوش نودی کا حصول ناممکن ھے میں تو کہتا ھوں اس کے بغیر اللہ کی عدالت میں حاضری بلا جواز ھے جو لوگ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو ضروری خیال نہیں کرتے اور صرف اللہ کی آس پر جی رھے ھیں وہ صریحاً جہنمی ھیں کیوں کہ اللہ کی رحمت رسول لا صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی محبت شفاعت اور عطاعت سے مشروط ھے اور جو لوگ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے انکاری ھیں وہ پکے جہنمی ھیں ان کے اور جہنم کے درمیان صرف آنکھ جھپکنے کا فاصلہ ھے  یہ یوں آنکھ جھپکے گے اور جہنم میں ھونگے جو اسلام دشمنوں طاقتوں سے پیسہ لے کر محل بنائے ھیں یا جو ...

مسٹر خان قادیانیوں کواقلیتی حقوق نہیں دے سکتے

مسٹر خان قادیانیوں کو اقلیتی حقوق نہیں دیے جاسکتے ھیں کیوں کہ یہ تو ھر کوئی جانتا ھے کہ قادیانی کافر ھیں اسکی وجہ بھی سب جانتے ھیں کہ وہ توحید کو مانتے ھیں مگر ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآل وسلم پر ایمان نہیں رکھتے ھیں بقول ان کے نبوت جاری ھے اور وہ مرزا غلام احمد کافر کو نبی اور ان کی اولادوں کو نبی کا سلسلہ مانتے ھیں جو کہ ایک خود ساختہ جھوٹ ھے اگر آپ غور کریں تو آپ کو ان کی کتابوں میں تضاد ملے گا کبھی یہ مرزا غلام احمد کو نبی اور کبھی امام مہدی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ھیں جو سراسر جھوٹ ھے آئیے دلیل سے بات کریں اگر ھم غلام احمد کے لفظی معنی پر غور کریں تو پتہ چلتا ھے احمد کا غلام جو اپنے نام سے ھی ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا غلام ثابت ھوتا ھے وہ نبی کیسے ھو سکتا ھے اللہ نے تقریباً ایک لاکھ چوبیس ھزار پیغمبر مبعوث فرمائے جن میں سے کسی کا نام دو لفظی نہ تھا یک حرفی تھا جیسے موسی عیسی و دیگر انبیا اکرام اب آئیے امامت کی طرف تاریخ شاھد ھے کہ تمام آئمہ اکرام اولاد علی کرم اللہ وجہ کی اولادوں میں سے ھیں تو آخری امام مہدی بھی ان کی اولاد ھی ھوگا لیکن مرزا غلام کہیں سے بھی اہل بیت ...