عدالت ایک مزاق
سلام پاکستان
پاکستانی عدالتیں اپنے روئے اور اپنے متنازعہ فیصلوں کی وجہ سے اس قدر بے توقیر ھو گئی ھیں کہ جس کا دل چاھتا ھے وہ نہ صرف فیصلوں کا انکار کرتا ھے بلکہ عدالت کو اور عدالتی اداروں کو جھوٹا قرار دیتا ھے عدالتیں جن کے بارے میں غلط بات کرنے والا تو ھیں عدالت کا مرتکب ھوتا ھے آج لوگ فیصلہ آنے سے پہلے عدالتی بینچ اور فریق دیکھ کر فیصلہ بتا دیتے کہ فیصلہ کیا ھوگا میں عدالتوں کے چیف اور ججز سے سوال کرتا ھوں کہ آپ کا مرتبہ اور حلف کیا اس بات کی اجازت دیتا ھے کہ آپ اس قوم میں انتشار پیدا کرنے کی وجہ بنیں آپ میں سے وہ ججز جو اس متنازعہ فیصلوں کے مرتکب ھیں وہ قوم کے نہیں نسلوں کے مجرم ھیں
Comments
Post a Comment