مسٹر خان کے لیے آئینہ پھر سے

 ‏مسٹر خان

‏1_ایک سال میں کتنا قرضہ لیا کیا یہ ایک سال میں دوسروں سے زیادہ ھے یا کم.

‏2_کیا چندہ مہم کی کامیابی کا اعلان کرنے والے مسٹر خان ڈیم کا کام شروع کر سکے.

‏3_پرائم منسٹر ھاوس اور پریذڈنٹ ھاوس میں یونیورسٹی کااعلان کرنے والے اس کی بنیاد بھی شروع کرسکے.

‏4_سی پیک کا کام سرد خانے میں ڈال دیا گیا.

‏5_کروڑوں خرچ کرنے کے باوجود کیا کرپشن ثابت کرسکے.

‏6_کیا 50 لاکھ میں سے 100 گھر بھی مکمل کر سکے.

‏7_دوسری حکومتوں کے منصوبوں پر تنقید کرنے والے مسٹر خان ان ھی کی نکل کر رھے ھیں.

‏8_کیا مہنگائی بڑھنے کی رفتار دوسری حکومتوں سے کم ھے یا زیادہ ھے.

‏9_ریلوے سیکنڑوں ایکسیڈنٹ کے باوجود کیا اصلاحات کیں ا

‏10_کیا اس حکومت کا معیار خوشامد نھیں جو  جتنا بڑا خوشامندی اتنا بڑا عہدہ.

‏11_چھ ماہ تک بیرونی دورے نھیں کروں گا کیا نھیں کیے.

‏12_کیا تمام پراجیکٹ پر کرتار سنگھ راھدری کو فوقیت نھیں دی گئی.

‏13_کیا قادیانیوں کو اس دور حکومت میں زیادہ نوازا نھیں گیا.

‏14_کیا اس دور میں جتنا علماء اکرام اور اسلامی روایات کا مزاق اڑایا گیا پہلے کبھی نھیں اڑایا گیا.

‏15_کیا گندم,ٹماٹر,ڈالر چینی اور دیگر بحران پیدا کرنے والوں کو سزا دی گئی  یا کم از کم ان کی نشاندھی کی گئ. 

‏نوٹ:

‏لوگ سمجھتے ھیں میاں برادران اور ان کے حواریوں کو کرپشن کی سزا مل رھی ھے جی نھیں ان کو شھید ممتاز قادری رحمت اللہ علیہ کو پھانسی دینے ماڈل ٹاؤن بیگناھوں کا قتل ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم  کے حلف نامے میں تبدیلی کی کوشش کرنے والوں کو سزا نہ دینا ھے.

‏@مشرف کو جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سزا نھیں بلکہ لال مسجد میں معصوم لوگوں کا خون بہانے کی سزا مل رھی ھے. 

‏"مسٹر خان"

‏آپکی حکومت میں کچھ نیا نھیں وھی پرانے لوگ وھی پرانی پالسیز وھی مھنگائ وھی بحران ڈالر کی اڑان وھی قرضے اللہ اکبر, پھر بھی آپ اور آپ کے دوست تنقید پر آگ بگولہ ھو جاتے ھیں.

‏مجھے  ڈر ھے کہ آپکی حکومت کو علمہ کی تذلیل اسلامی قوانین کا مزاق اڑانا ناموس رسالت کے قانون کو سنجیدگی سے نہ لینا اور معلونہ آسیہ سمیت دیگر قادیانیوں کی سہولت کاری کی سزا نا ملے. 

‏@محترم مسٹر خان صاحب گزارش ھے آپ قومی ہیرو ھیں اللہ نے آپ کو قومی رہنماء بھی بنا دیا ھے خوشامدی اور موقعہ پرست لوگوں کے چنگل سے نکل آئیں حفیظ شیخ کی اور ندیم بابر ھی نہیں آپ کی کابینہ کے زیادہ تر لوگ نااہل ھیں باز آئیں اور محب وطن لوگوں کی ٹیم سلیکٹ کریں اور ملک کی ترقی کا سفر شروع کریں ھم سب آپ کے ساتھ ھیں.

Comments

Popular posts from this blog

کردار کشی کی سیاست

انڈے ڈبل روٹی پر پابندی

مسٹر خان سو چھتر اور سو پیاز