ضمیر فروشی کی انتہا سٹیٹ بینک آپ کا نہیں رھا

 آج سٹیٹ بینک کو پاکستانی عمل داری سے باہر کردیا گیا آج کے بعد سٹیٹ بینک حکومت پاکستان کے انڈر نہیں بلکہ ورلڈ بینک کے انڈر کام کرے گا ضمیر فروشی کی انتہا ھے کہ آپ نے اپنی معشیت کو گروی رکھ دیا مجھے کبھی بھی پی ٹی آئی کے سپورٹروں پر حیرت نہیں ھوتی ھر پاکستانی کا حق ھے جسے پسند کرے لیکن پی ٹی آئی کو ڈیفنڈ کرنے والوں پر حیرت ھے کہ ان لوگوں نے وطن  پرستی کو شخصیت پرستی تلے دفن کر دیا ھے یا تو یہ لوگ پاگل ھیں یا ذہنی مریض کہ صیح اور غلط کا فرق پتہ نہیں چل رھا سر زمیں پاکستان کی اللہ حفاظت فرمائے اور اس ملک کے سیاستدانوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین

Comments

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ