مسٹر خان تین کام کر لیں میرا چیلنج

اس میں کوئی شک نہیں لوگوں کی دعاوں ھی کی وجہ سے خان وزیر اعظم بنا اللہ نے لوگوں کی دعائیں قبول کیں اور خان نے کیا کیا بیڑا غرق کردیا ملک کا آدھے لوگ مایوس ھو گئے باقی ھو جائیں گے چلیں آج میں پی ٹی آئی کے تمام سپورٹروں کو چیلنج کرتا ھوں خان تین کام کر دے میں اس کا سپورٹر بن جاؤں گا۔

۱- کوڈ ۱۹ کی ویکسین پرائیویٹ سیکٹر میں بیچنے کا فیصلہ واپس لیں۔

۲- چینی چور آٹا چور مالم جبہ سکنڈل اور بزدار کے بھائی کا ۵۷ ھزار کنال اراضی قبضہ کے ذمہ داران کو فوری فارغ کریں-

۳- قادئیانیوں کو دی کئی سہولتیں اور آلاٹ کی گئی زمین فورا واپس لیں ایف آئی اے ڈائریکٹر اور اقوام متحدہ مندوب اور جتنے قادیانی اعلی عہدوں پر بیٹھے ھیں فارغ کریں-

—-

اس میں مہنگائی اور قرضوں کی بات شامل نہیں کہ خان کہے کہ میرے بس میں نہی اور اگر وہ نہ کرے تو مان جاؤ ان تمام کاموں کا سرپرست اعلی خان خود ھے اور خدا کے لیے اپنا ایمان بچاو خان کا ایمان کیا اللہ کو پتہ ھے لیکن یہ میرا ایمان ھے جو ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں رکھتا یا ایسے لوگوں کی ھمایت کرے ان کا ساتھ دے سہولت کاری کرے اس کے لیے چاھے ساری دنیا حرم شریف میں بیٹھ کر دعائیں کرے بے فائدہ ھے اللہ مجھے آپ کو اور خان کو اور سب مسلمان بھائیوں کے ایمان پر قائم رکھے اور ھدائیت عطا فرمائے میری باتیں کسی کی دل آزاری کے لیے نہیں صرف اصلاح کے لیے ھیں-

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان والوں کو اللہ سلامت رکھے اور ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے انکار یوں اور ان کے حامیوں کو اللہ غارت کرے آمین۔

Comments

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ