خاموشی

خاموشی


حیرت ہے ملک پاکستان میں لاشوں کا کاروبار ھو رھا ھے ہر بیماری کو کرونا ڈکلیئر کیا جا رھا ھے اور بلا وجہ وینٹی 
لیٹر پر ڈالا جا رھا ھے سب اس میں ملوث ہیں کچھ عملی طور پر اور کچھ خاموش رہ کر مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی اپنے کیسوں کی وجہ سے خاموش ھیں  باقی پارٹیاں اپنے مفاد کی وجہ سے خاموش ھیں اور گورنمنٹ اپنی حکومتی مدت کو پورا کرنے کے لالچ اور 23 سالہ اخراجات پورے کرنے کہ لالچ میں خاموش ھے میڈیا میں زیادہ تر مفاد پرست لوگ شامل ھیں جو حصول دولت کے چکر میں خاموش ھیں ہسپتالوں کے مالک دونوں ہاتھوں سے دولت بٹور رھے  ھیں اس ملک کی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں بہت جلد اگر یہی صورت حال رھی تو ملک خانہ جنگی کی طرف چلا جائے گا جو لوگ اپنی سیٹوں اور مفاد کہ چکر میں عوام کا احتصال کررھےھیں جب عوام اٹھ کھڑی ھو گی تو سیٹ تو کجاان لیڈروں کو گھروں سے نکال نکال کرماریں گے اس وقت سے ڈرو عوامی مفاد کے لیے کام کرو یا پھر اپنے برے وقت کا انتظار کرو سب سے زیادہ میں ملک کے دانشوروں کی خاموشی پر مہو حیرت ھوں جس قوم کا دانشور بے حس ھو جائے اس قوم کے مٹنے کا کاونٹ ڈاون شروع ھو جاتا ھے.
میں کھلا چیلنج دیتا ھوں تم کرونا کی جتنی لاشیں دفناو گے سب کا پوسٹ مارٹم کراوں گا خواہ اس ک لیے مجھے سپریم کورٹ یا انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں جانا پڑے اور جن لوگوں کی موت کرونا سے نہیں ھو گی ان کے قتل کا مقدمہ موجودہ حکومت اور ان اداروں اور ھوسپیٹل مالکاان اور ڈاکٹرز پر درج کراوں گا.
بے گناہ قتل معاف نہیں کیے جائیں گے متعلقہ لوگوں کو قرار واقع سزا دی جائے گی.
ابھی وقت ھے سب خود کو درست کر لو ورنہ عبرت ناک انجام تمہارا مقدر ھو گا.
عوام سے محبت کرنے والے لوگ میرے ساتھ ھیں انشاءاللہ جلد عوام اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑی ھو گی کیوں کے موجودہ حکومت ہر لحاظ سے فیل ھو چکی ھے.
میں ھر اس شخص کو کھلا چیلنج دیتا ھوں جو عوام کی اس حالت کا ذمہ دار ھے تمہارا وقت آخری قریب ھے انشاء اللہ.اس ملک کی تاریخ گواہ ھے سر پر بیٹھاتی ھے اور اگر ضرورت پڑے تو زمیں پر پٹخ بھی دیتی ھے. 

سید علی رضا
چیئرمین تحریک استحکام پاکستان

Comments

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ