Labour Day


مزدور ڈے

ھم بڑے زور شور سے مناتے ھیں لیکن افسوس کی بات یہ ھے کہ.
1_آج تک ھم اجرت کا کوئی واضح نظام نہیں لاسکے.
2_سوشل سیکیورٹی ٹایئپ کوئی پروگرام نہیں لاسکے.
3_کوئی انشورنس پالیسی شروع کرسکے.
4_ایکسیڈنٹ  ھونے کی صورت میں کوئی سیکیورٹی نہیں ھے.
5_مزدور کے بچوں کی تعلیم و تربیت کا کوئی بندوبست نہیں ھے.
6_اجرت کاکوئی معیار مقرر نہیں ھے. 
7_ لاک ڈاون یا قدرتی آفات  جیسی کسی بھی صورت میں مزدورں کے لیے گزارا الاؤنس کی حد مقرر اور وقت پر ادائیگی کا نظام نہیں ھے.
8_ مزدورں کی حق تلفی اور ڈاون سازی کا نظام مقرر نہیں  ھے. 
9_ ملازمت سے نکالنے اور رکھنے کے اصول واضح نہیں ھیں
10_بڑے بڑے سیاستدان  اور وقت کے حکمران پے رول پر رکھے ھوئے دانشوروں کی لکھی ہوئی تقاریر کے سہارے بلند و بانگ دعوے کرتے ھیں اور اگلے دن ھی بھول جاتے ھیں.
پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کا مطلب اپنی پسند کی حکومت ھے نہ کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی بہتری.
تحریک استحکام پاکستان حقیقی تبدیلی  عوام کی بہتری کو سمجھتی ھے.اچھی حکومت وہ ھیں جس کہ دور میں عوام خوشحال اور امن کے ساتھ زندگی گزاریں.
یہی ہمارا نعرہ ھے یعنی,
مظبوط مستحکم اور خوشحال پاکستان.
حقیقی تبدیلی کے لیے تحریک استحکام پاکستان کا ساتھ دیں.
سید علی رضا

Comments

Popular posts from this blog

کردار کشی کی سیاست

انڈے ڈبل روٹی پر پابندی

مسٹر خان سو چھتر اور سو پیاز