مسٹر خان

مسٹر خان

.ایک سال میں کتنا قرضہ لیا کیا یہ ایک سال میں دوسروں سے زیادہ ھے یا کم.
.کیا چندہ مہم کی کامیابی کا اعلان کرنے والے مسٹر خان ڈیم کا کام شروع کر سکے
.پرائم منسٹر ھاوس اور پریذڈنٹ ھاوس میں یونیورسٹی کااعلان کرنے والے اس کی بنیاد بھی شروع کرسکے.
.سی پیک کا کام سرد خانے میں ڈال دیا گیا.
.کروڑوں خرچ کرنے کے باوجود کیا کرپشن ثابت کرسکے
.کیا 50 لاکھ میں سے 100 گھر بھی مکمل کر سکے.
.دوسری حکومتوں کے منصوبوں پر تنقید کرنے والے مسٹر خان ان ھی کی نکل کر رھے ھیں.
.کیا مہنگائی بڑھنے کی رفتار دوسری حکومتوں سے کم ھے یا زیادہ ھے.
.ریلوے سیکنڑوں ایکسیڈنٹ کے باوجود کیا شیخ رشید کو ھٹایا گیا.
.کیا اس حکومت کا معیار خوشامد نھیں جو جتنا بڑا خوشامندی اتنا بڑا عہدہ.
.چھ ماہ تک بیرونی دورے نھیں کروں گا کیا نھیں کیے.
.کیا تمام پراجیکٹ پر کرتار سنگھ راھدری کو فوقیت نھیں دی گئی.
.کیا قادیانیوں کو اس دور حکومت میں زیادہ نوازا نھیں گیا.
.کیا اس دور میں جتنا علماء اکرام اور اسلامی روایات کا مزاق اڑایا گیا پہلے کبھی نھیں اڑایا گیا.
.کیا گندم,ٹماٹر,ڈالر اور دیگر بحران پیدا کرنے والوں کو سزا دی گئی یا کم از کم ان کی نشاندھی کی گئ.
.کیا گورنمنٹ چینی آٹا اور دیگر اشیا ذخیرہ اندوز مافیا کے ہاتھوں یرغمال نہیں. 
نوٹ:
لوگ سمجھتے ھیں میاں برادران اور ان کے حواریوں کو کرپشن کی سزا مل رھی ھے جی نھیں ان کو شھید ممتاز قادری رحمت اللہ علیہ کو پھانسی دینے ماڈل ٹاؤن بیگناھوں کا قتل ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے حلف نامے میں تبدیلی کی کوشش کرنے والوں کو سزا نہ دینا ھے.
@مشرف کو جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سزا نھیں بلکہ لال مسجد میں معصوم لوگوں کا خون بہانے کی سزا مل رھی ھے. 
"مسٹر خان"
آپکی حکومت میں کچھ نیا نھیں وھی پرانے لوگ وھی پرانی پالسیز وھی مھنگائ وھی بحران ڈالر کی اڑان وھی قرضے اللہ اکبر, پھر بھی آپ اور آپ کے دوست تنقید پر آگ بگولہ ھو جاتے ھیں.
مجھے ڈر ھے کہ آپکی حکومت کو علمہ کی تذلیل اسلامی قوانین کا مزاق اڑانا ناموس رسالت کے قانون کو سنجیدگی سے نہ لینا اور معلونہ آسیہ سمیت دیگر قادیانیوں کی سہولت کاری کی سزا نا ملے. 
@محترم مسٹر خان صاحب گزارش ھے آپ قومی ہیرو ھیں اللہ نے آپ کو قومی رہنماء بھی بنا دیا ھے خوشامدی اور موقعہ پرست لوگوں کے چنگل سے نکل آئیں اور محب وطن لوگوں کی ٹیم سلیکٹ کریں اور ملک کی ترقی کا سفر شروع کریں ھم سب آپ کے ساتھ ھیں.

 تحریک استحکام پاکستان
سید علی رضا چئرمین

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

کردار کشی کی سیاست

انڈے ڈبل روٹی پر پابندی

مسٹر خان سو چھتر اور سو پیاز