اسرائیل چائنہ گھٹ جوڑ

اسرائیل چائنہ گھٹ جوڑ 
میں مہو حیرت ھوں کہ کروانا وائرس چاینہ سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل گیا لیکن چائنہ کے کسی دوسرے شہر میں نہ پھیل سکا کیا چاینہ نے ملک کہ اندر آمد و رفت روک کر خود کو بچایا لیکن انٹرنیشنل آمدورفت نہ روک کر پوری دنیا میں اس وائرس کو کیوں پھیلنے دیا گیا چائنہ جس کا کہنا ھے کہ یہ امریکہ کی سازش ھے کیا امریکہ چائنہ سے زیادہ متاثر نہیں حوا بھولے بھائیوں کہیں ایسا تو نہیں اسرائیل اور چائنہ پاس آرھے ھیں اسرائیل چاینہ کے سپر پاور بننے میں معاونت کر رھا ھو بدلے میں سی پیک کے 52 ملکوں میں رسائی چاھتا ھو تاکہ ایسے مسلم دنیا کے خلاف استمعال کر سکے میں تو مانتا ھوں کہ کروناوائرس چائنہ اور اسرائیل کی ملی بھگت ھے اور یہ پاکستان اور پاکستانی قوم کہ لیے لمحہ فکریہ ھے.

Comments

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ