Posts

کردار کشی کی سیاست

کردار کشی کی سیاست۔                             ۔               پاکستان کی سیاست میں ٹائم ٹو ٹائم چینج آتی رھتی ھے یا یوں کہیں کے ٹرینڈ چینج ھوتا رھتا ھے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا اور ایک دوسرے کو برا ثابت کرنے کی ایک دوڑ لگی ھے پہلے تو بات کرنے کا زریعہ ٹی وی اور اخبار ریڈیو ھی تھا لیکن جب سے سوشل مڈیا کا دور آیا ھے بہت تبدیلیاں آئی ھیں مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ اس کے منفی اثرات بھی معاشرے پر ھوے ھیں سوشل مڈیا پر جہاں اچھے وی لاگر اور صحافی موجود ھیں وھاں غیر معیاری لوگوں کی بھر مار ھے سارا دن سوشل مڈیاُپر آ فوجوں کی بھر مار رھتی ھے لوگ دوسروں کی زاتی زندگی پر اداروں پر سیاستدانوں پر تبصرہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ھیں اور آزادی راے کا ناجائز فاق فائدہ اٹھاتے ھیں ایک دوسرے کی زندگی پر بات کرنا ایک دوسرے کی کردار کشی کرنا عام بات ھے اس بات کا کسی کو خیال نئیں کہ کسی کی زاتی زندگی میں آپ کی رائے یا اسکی کردار کشی اس کو کتنی تکلیف دے گی سوشل مڈیا پر کچھ خواتین اور مرد ایسے بھی ھیں جو ایس...

چوھدری پرویز الہی کی سیاست

پرویز الہی کی سیاست جیسا کہ ھم جانتے ھیں کہ چوہدری برادران کے والد چودھری ظہور الہی کی شہادت کے بعد گجرات کی سیاست میں ایک رجیم چینج آئی جس کے اثرات آج تک ملک سیاست میں موجود ھیں چودھری شجاعت ملک کے نگران وزیر آعظم رھے چودھری پرویز الہی وزیر اعلی رھے اور دوسری بار عمران خان کے ساتھ مل کر موجودہ حکومت بنائی جو اس کالم کے پوسٹ ھونے تک گورنر کے زریعے ختم کی جاچکی ھوگی پہلی بار ایسا ھوا کہ کہ عمران سے ھاتھ ملانے کے لئے پروز الہی کو اپنے بھائی کی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کہ باوجود انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا جس کی قیمت آج وزارت اعلی سے معزولی کی صورت میں چکانی پڑھی ۔ آج ھر پارٹی اور لیڈر نہ صرف سکینڈل کی زد میں ھے بلکہ سیاسی لحاظ سے کسی نہ کسی سہارے پر ٹکہ ھے آپ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ھے کہ وفاقی اتحاد اور عمران دونوں کو پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے آپ کی ضرورت ھے چوھدری برادران کا متحد رھنا بہت ضروری ھے آپ کو اس بار ملکی لیول کی سیاست میں آنا ھوگا جدوجہد کرنا ھوگی ملکی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی کے لئے آگے بڑنا ھوگا ملکی سیاست میں وضع دار اور اخلاقی اور...

مسٹر عمران اور ملکی سیاست

مسٹرعمران خان چئیرمین تحریک انصاف پاکستان  ا                                                                                                        گزشتہ دو دہائیوں سے آپ کی محنت لگن اور کاوشوں  دن رات کی محنت سے نہ صرف پاکستان کیلئے  کرکٹ  ورلڈ کپ کے فاتح بنے بلکہ آپ نے پاکستان کا سب سے بڑا کینسر کا ادارہ شوکت خانم پاکستانی عوام کو دیا جو لاھور کے بعد پشاور اور اب کراچی میں بھی شروع ھونے جارھا ھے اس کے ساتھ آپ نے اپنی انتھک محنت سے پاکستان کی سیاست می...

سیاستدانوں کی رٹائیرمنٹ

 میں سوال کرتا ھو پاکستان کے تمام اداروں میں رٹائیرمنٹ کی ایک حد مکرر ھے سوائے سیاست کے یہ واحد طبقہ ھے جو تاحیات پارلیمنٹ کا ممبر بننے کی اھلبیت رکھتا ھے اس طرع سیاسی فیلیڈ میں نئے خون کی آمد نہ ھونے کے برابر ھے یہی برائی کی اصل جڑ ھے جب بیٹا سیاست میں آتا ھے باپ پارلیمنٹ کا ممبر ھوتا ھے دادا یا تو ممبر پارلیمنٹ کا ممبر ھوتا ھے یا رہ چکا ھوتا ھے اس طرع ایک دوسرے کو سپورٹ کرکے پارلیمنٹ تک پہنچایا جاتا ھے یوں خاندانی سیاست کو پروان چڑایا جاتا ھے اور یہ چیز ان کو من مانی کرنے کی اجازت دیتی ھے ن لیگ پپلزپارٹی تحریک انصاف کسی کو بھی چیک کر لیں ھر پارٹی میں ایسے کئی خاندان ھیں جس کے دو سے زائد لوگ پارلیمنٹ کے ممبر ھوں گے یہی برائی کی جڑ ھے ایک دوسری کی غلطیوں کو چھپانے کی کوشش کی جاتی ھے ایک دوسرے کو کرپشن کرنے کا موقع دیا جاتا ھے عوام سیلاب میں بہ جاے یا زلزلوں میں تباہ ھو ان کو کوئی اثر نہیں ھوتا ھے میرے خیال میں کسی کو کسی بھی پارلیمنٹ کا تین بار سے زیادہ ممبر نہ بننے کا قانون ھونا چاھیے کوئی دو بار سے زیادہ وزیر اعلی وزیر اعظم گورنر یا صدر نہ بننے کا قانون ھونا چاھیے اس طرع سیاست می...

تحریک استحکام کا بیانیہ

 تحریک استحکام آج بھی اس بیانیہ پر قائم ھے کہ سیاستدانوں کی رٹائیرمنٹ کی حد مقرر ھونی چاھیے تین بار سے زیادہ کوئی اسمبلی کا ممبر نہ بنیں پاور شئیرنگ طرز پر ون یونٹ اسمبلی ھونی چاھیے تاکہ تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ھوں اور مل جل کر اس ملک کی معشیت کو مستحکم کریں کوئی ایک پارٹی اس ملک کو مستحکم نہیں کر سکتی ھے عدالتی نظام میں اصلاحات ھونی چاہیئے جوڈیشنل کمیشن ریٹائیر ججز پر اور بار کونسل کے صدور پر مشتمل ھو جس میں کوئی  بھی آن ڈیوٹی جج اور چیف جسٹس نہ ھو لوگوں کا اعتراض حتم ھو ایک ھی طرض کا کوئی کیس ایک ھی بینچ میں نہ بھیجا جائے تاکہ چیک اینڈ بیلنس ھو جس جج کا کوئی فیملی ممبر کسی سیاسی پارٹی کا رکن ھو اسے کسی بھی سیاسی کیس کِے بینچ کا حصہ نہ بنایا جائے ججز کا تقرر سئینارٹی بیس پر کیا جائے بنچ کا تعین جوڈیشنل کمیشن کرے دس سالہ معاشی پالیسی کا اعلان کیا جائے تمام پارٹیاں جس کو جاری رکھیں ایکسپورٹ کو بڑا ھیں امپورٹ کو کم کریں ملٹی نیشنل کمپنیز پر لازم ھو کہ وہ اپنی اِنکم کا پچاس پرسنٹ پاکستان میں انوسٹ کریں پارٹیاں ایک ایک دوسرے کی کردار کشی کی بجائے پالیسی اور کارکردگی پر تنقید...

مسٹر عمران کراچی اندھیروں میں آپ موج میں

 مسٹر عمران کراچی اندھیروں میں ڈھوبا رھا آپ اسکے پیسے پر موج کرتے رھے آپ کو عوام کا پیسہ جس سے لوگوں کے گھروں میں روشنی ھونی تھی جس سے انڈسٹری کو سپلائی ملنی تھی لاگوں کا علاج ھونا تھا آپ نے سیاست کی نظر کر دیا خدا کا خوف کریں عوام سے معافی مانگیں اور اللہ سے توبہ کریں

مسٹر عمران کیا مزاق ھے

 مسٹر عمران کیا مزاق ھے کہ آپ کے پاس صرف خود کو سچا ثابت کرنے کے لئے دلیل یہ ھے کہ ن لیگ اور پی پی پی کا فیصلہ نہیں سنایا گیا اگر ان پر جرم ثابت ھو بھی جائے تو آپ بیگناہ ثابت کیسے ھوں گے اس فیصلے کے خلاف عدالت جائیں ثبوتوں کی بنیاد پر بیگناھی ثابت کریں عوام میں انتشار پیدا مت کریں ورنہ نسلوں کے مجرم کہلائیں گے آپ ایک  مشہور اور بڑے سیاستدان ھیں آپ کو یہ زیب نہیں دیتا ھے