انڈے ڈبل روٹی پر پابندی

 ھائے جہالت

گورنمنٹ آف پنجاب کا بڑا کارنامہ ڈبل سواری کی بجائے انڈے ڈبل روٹی پر پابندی نئی گورنمنٹ کا حکم نامہ رات نو اور اتوار کو آپ انڈے ڈبل روٹی آئل گھی چینی اور دوسری گرا سری نہیں خرید سکتے ھیں کیوں کہ بیکریوں اور پرچون کی دوکانوں کو رات نو کے بعد اور اتوار کو کھولنے پر پابندی ھے کیوں کہ ان کہ بند ھونے پر بجلی کی بچت ھو گی اور کلب انٹرٹینمنٹ پوائنٹ کھلے رھیں گے کیوں کہ یہاں بجلی خرچ نہیں ھوتی ھیں یا یوں کہیں کہ امیروں کے لئے سب کھلا ھےلیکن غریبوں کے انڈے ڈبل روٹی بند ھے حکومت کی مت ماری گئی ھے

Comments

Popular posts from this blog

Pakistan’s Dynamic Diplomatic Rise; From Regional Player to Global Power Broker.

General Asim Munir: A Dynamic Leadership and Pakistan’s Rising Global Standing.

The Saudi–UAE Rivalry, the Yemen War, and the Cost of Power Politics