مسٹر خان کے لیے آئینہ پھر سے
مسٹر خان 1_ایک سال میں کتنا قرضہ لیا کیا یہ ایک سال میں دوسروں سے زیادہ ھے یا کم. 2_کیا چندہ مہم کی کامیابی کا اعلان کرنے والے مسٹر خان ڈیم کا کام شروع کر سکے. 3_پرائم منسٹر ھاوس اور پریذڈنٹ ھاوس میں یونیورسٹی کااعلان کرنے والے اس کی بنیاد بھی شروع کرسکے. 4_سی پیک کا کام سرد خانے میں ڈال دیا گیا. 5_کروڑوں خرچ کرنے کے باوجود کیا کرپشن ثابت کرسکے. 6_کیا 50 لاکھ میں سے 100 گھر بھی مکمل کر سکے. 7_دوسری حکومتوں کے منصوبوں پر تنقید کرنے والے مسٹر خان ان ھی کی نکل کر رھے ھیں. 8_کیا مہنگائی بڑھنے کی رفتار دوسری حکومتوں سے کم ھے یا زیادہ ھے. 9_ریلوے سیکنڑوں ایکسیڈنٹ کے باوجود کیا اصلاحات کیں ا 10_کیا اس حکومت کا معیار خوشامد نھیں جو جتنا بڑا خوشامندی اتنا بڑا عہدہ. 11_چھ ماہ تک بیرونی دورے نھیں کروں گا کیا نھیں کیے. 12_کیا تمام پراجیکٹ پر کرتار سنگھ راھدری کو فوقیت نھیں دی گئی. 13_کیا قادیانیوں کو اس دور حکومت میں زیادہ نوازا نھیں گیا. 14_کیا اس دور میں جتنا علماء اکرام اور اسلامی روایات کا مزاق اڑایا گیا پہلے کبھی نھیں اڑایا گیا. 15_کیا گندم,ٹماٹر,ڈالر چینی اور دیگر ...