پاکستان اور پولیٹیکل پارٹیز
پاکستان میں تمام بڑی پارٹیاں ن لیگ پپلز پارٹی تحریک انصاف عدم برداشت کا شکار ہیں الیکشن رزلٹ کو تسلیم نہ کرنا حکومت کو نہ چلنے دینا اور ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانا عام بات ہے جس کی وجہ سے بیرونی سرمایہ آتا نہیں اور اگر کوئی غلطی سے آجائے تو دگنی قیمت پر بھی تیار نہیں ہوتا ہے سی پیک جیسے بہترین منصوبے بھی التوا کا شکار ہے ہمارے ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے خطے کے تمام ملک ہم سے آگے نکل گئے ہے
ہمارے ملک میں سیاسی پارٹیاں اور ان کے لیڈران جمہوریت کا راگ الاپتے ہیں لیکن ان کی اپنی پارٹیوں میں جمعوری اقدار کو پامال کیا جاتا ہے ان کے لیڈران نسل در نسل اپنا قبضہ پارٹی پر جما کر رکھتے ہیں سچ پوچھو تو بس تین چار خاندان سیاست پر قبضہ جما کر بیٹھے ہیں جو پارٹی اقتدار میں ہے وہ باقی پارٹیوں کو انتقام کا نشانا بناتی ہے اور جو اقتدار میں نہیں ہوتی وہ جائز ناجائز جو بھی طریقہ ہو حکومت کو نیچے گرانے میں لگی رہتی ہے آج ان بیوقوفیوں کی وجہ سے ہمارا ملک معاشی سیاسی اور اخلاقی زبوں حالی کا شکار ہے اور ان پارٹیوں کی آپسی دشمنی کا فائدہ غیر جمعوری طاقتیں اٹھاتی ہیں اور حکومتیں ہمیشہ کمزور رہتی ہیں پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ مورثی سیاست کا خاتمہ دو بار سے زیادہ کو صدر یا وزیر اعظم یا کسی کی پوسٹ پر نہ رہے ان معملات پر عمل کے لئے پاکستانی عوام کو جمعوری کو سمجھنا اور اس کے مطابق قابل لوگوں کو ووٹ دینا ہوگا تاکہ اچھی قیادت اس ملک کو ترقی کی طرف گامزن کر کے
That's Right Bro
ReplyDeleteRight
ReplyDelete