تحریک لبیک بمقابلہ تحریک انصاف

تحریک لبیک بمقابلہ تحریک انصاف

عمران خان کی گورنمنٹ اور تحریک لبیک حکومت کا خونی کھیل حکومت کا تاریخی لاٹھی چارج اور بیشمار شہادتیں ۲۴ نومبر کا ایکشن اس کے مقابلہ میں اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہیں بلکہ میرا ماننا ہے نواز شریف کا زوال ممتاز قادری کو پھانسی دینا اور عمران کازوال تحریک لبیک کے سینکڑوں کارکنوں اور بابا جی کی شہادت اور علماء کی تزلیل ہے آج تحریک لبیک سیاسی طور پر ناکام صحی لیکن سٹریٹ پاور میں نمبر ون ہے اور تحریک انصاف کا زوال اسقدر شدید ہے کہ اسکی کال پر سندھ اور پنجاب بلوچستان اور گلگت بلتستان سے کوئی خاص نمائندگی دیکھنے میں نہیں آئی ہے اور کے پی کے میں حکومت کوئی پاور شو نہیں دیکھا سکی پریڈ گراونڈ سے اچانک ڈی چوک کی طرف روانگی صرف کراؤڈ نہ ہونے کی شرمندگی سے بچنے کے لئے تھا درحقیقت تحریک انصاف میں کوئی قربانی دینے کو تیار نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ ایک سال میں آپ کو تحریک انصاف میں بے حد معزولی دیکھنے میں آئی ہے اس کی وجہ عمران کی ہدایت پر عمل نہ کرنا ہے اور ان کی مرضی کا رزلٹ نہ دینا ہے اس وقت تحریک لبیک کے پاس ایک بہترین اور مخلص اور مظبوط قیادت موجود ہے جبکہ تحریک انصاف کے پاس سر دست پرویز آلہی کے بعد کوئی مظبوط لیڈر شپ موجود نہیں ہے مستقبل اس بات کا تعین وقت کرے گا کہ تحریک لبیک خود کو پارلیمانی پارٹی ثابت کرنے میں کامیاب ہوتی ہے اور تحریک انصاف اپنی ساکھ بحال کرنے میں کامیاب ہوتی ہے کہ نہیں

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ