Posts

Showing posts from August, 2022

تحریک استحکام کا بیانیہ

 تحریک استحکام آج بھی اس بیانیہ پر قائم ھے کہ سیاستدانوں کی رٹائیرمنٹ کی حد مقرر ھونی چاھیے تین بار سے زیادہ کوئی اسمبلی کا ممبر نہ بنیں پاور شئیرنگ طرز پر ون یونٹ اسمبلی ھونی چاھیے تاکہ تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ھوں اور مل جل کر اس ملک کی معشیت کو مستحکم کریں کوئی ایک پارٹی اس ملک کو مستحکم نہیں کر سکتی ھے عدالتی نظام میں اصلاحات ھونی چاہیئے جوڈیشنل کمیشن ریٹائیر ججز پر اور بار کونسل کے صدور پر مشتمل ھو جس میں کوئی  بھی آن ڈیوٹی جج اور چیف جسٹس نہ ھو لوگوں کا اعتراض حتم ھو ایک ھی طرض کا کوئی کیس ایک ھی بینچ میں نہ بھیجا جائے تاکہ چیک اینڈ بیلنس ھو جس جج کا کوئی فیملی ممبر کسی سیاسی پارٹی کا رکن ھو اسے کسی بھی سیاسی کیس کِے بینچ کا حصہ نہ بنایا جائے ججز کا تقرر سئینارٹی بیس پر کیا جائے بنچ کا تعین جوڈیشنل کمیشن کرے دس سالہ معاشی پالیسی کا اعلان کیا جائے تمام پارٹیاں جس کو جاری رکھیں ایکسپورٹ کو بڑا ھیں امپورٹ کو کم کریں ملٹی نیشنل کمپنیز پر لازم ھو کہ وہ اپنی اِنکم کا پچاس پرسنٹ پاکستان میں انوسٹ کریں پارٹیاں ایک ایک دوسرے کی کردار کشی کی بجائے پالیسی اور کارکردگی پر تنقید...

مسٹر عمران کراچی اندھیروں میں آپ موج میں

 مسٹر عمران کراچی اندھیروں میں ڈھوبا رھا آپ اسکے پیسے پر موج کرتے رھے آپ کو عوام کا پیسہ جس سے لوگوں کے گھروں میں روشنی ھونی تھی جس سے انڈسٹری کو سپلائی ملنی تھی لاگوں کا علاج ھونا تھا آپ نے سیاست کی نظر کر دیا خدا کا خوف کریں عوام سے معافی مانگیں اور اللہ سے توبہ کریں

مسٹر عمران کیا مزاق ھے

 مسٹر عمران کیا مزاق ھے کہ آپ کے پاس صرف خود کو سچا ثابت کرنے کے لئے دلیل یہ ھے کہ ن لیگ اور پی پی پی کا فیصلہ نہیں سنایا گیا اگر ان پر جرم ثابت ھو بھی جائے تو آپ بیگناہ ثابت کیسے ھوں گے اس فیصلے کے خلاف عدالت جائیں ثبوتوں کی بنیاد پر بیگناھی ثابت کریں عوام میں انتشار پیدا مت کریں ورنہ نسلوں کے مجرم کہلائیں گے آپ ایک  مشہور اور بڑے سیاستدان ھیں آپ کو یہ زیب نہیں دیتا ھے

عدالت ایک مزاق

 سلام پاکستان پاکستانی عدالتیں اپنے روئے اور اپنے متنازعہ فیصلوں کی وجہ سے اس قدر بے توقیر ھو گئی ھیں کہ جس کا دل چاھتا ھے وہ نہ صرف فیصلوں کا انکار کرتا ھے بلکہ عدالت کو اور عدالتی اداروں کو جھوٹا قرار دیتا ھے عدالتیں جن کے بارے میں غلط بات کرنے والا تو ھیں عدالت کا مرتکب ھوتا ھے آج لوگ فیصلہ آنے سے پہلے عدالتی بینچ اور فریق دیکھ کر فیصلہ بتا دیتے کہ فیصلہ کیا ھوگا میں عدالتوں کے چیف اور ججز سے سوال کرتا ھوں کہ آپ کا مرتبہ اور حلف کیا اس بات کی اجازت دیتا ھے کہ آپ اس قوم میں انتشار پیدا کرنے کی وجہ بنیں آپ میں سے وہ ججز جو اس متنازعہ فیصلوں کے مرتکب ھیں وہ قوم کے نہیں نسلوں کے مجرم ھیں