بائکاٹ سے نقصان پاکستان یا یورپ کا
پاکستان میں بسنے والے چند پڑھے لکھے معصوم لوگ اس خوف میں مبتلا رھتے ھیں کہ اگر یورپ نے پابندیاں لگا دیں تو ملک کا نقصان ھو جائے گا آپ ھمیشہ ایکسپورٹ کی بندش یا سہولت کو وجہ بناتے ھیں خدا کے بندو آپ جتنی ماہانہ میڈیسن اور دیگر مصنوعات یورپ سے امپورٹ کرتے ھو اس کا دس فیصد بھی ایکسپورٹ نہیں کرتے ھو اگر یورپ کی مصنوعات کا بائکاٹ کر دیا جائے اور تمام پٹرولیم تقسیم کار کمپنیاں فارغ کر دی جائیں تو یورپ چند دن میں معافی تلافی پر اتر آئے گا آپ کو صرورت ھے اپنی اہمیت کو پہچان کر اجاگر کرنے کی آپ ایک اٹامک پاور ھو کو چھوٹا ملک نہیں جیسے جب چاھا دبا لیا ڈرا لیا دل مظبوط کرو اور ڈٹ جاو اللہ تمارے ساتھ ھے