ملک کی تقدیر
میں حیران ھوں ھم اس ملک کہ وفادار ھیں اور اپنی مسجد بنا کر بیٹے ھیں ھر روز ایک نئی پارٹی رجسٹر ھو رھی ھیں لیکن اگر ھزاروں پارٹیاں بھی بن جائیں تو کیا ھم ان لوگوں کا مقابلہ کرسکتے ھیں جو حقدار نہیں اور عوانوں پر قابض ھیں کیوں کہ ان ھر برائی ھے لیکن وہ اپنے مفاد کہ لئے اکٹھے ھو جاتے ھیں اور ھم اپنے ملک سے متفق ھونے کہ باوجود بکھرے ھوئے ھیں میں نے ۲۰۱۳ میں ۵۰ پارٹیوں کا اتحاد بنایا لیکن یقین مانیں میں الیکشن کہ دنوں میں بھی ان پارٹیوں کو ایک پیج پر نہیں لا سکا ھر آدمی اپنی پگڑی کا سو چتا ھے یقین کریں میں ایسی تحریک یا ایسی حکومت جو اس ملک کی تقدیر بدلنا چاھے اس کے لئے ایک ورکر کی حثیت سے کام کرنے کو تیار ھوں۔