خطرہ
خطرہ
بھائی خطرہ مندر سے نہیں اس کی آڑ میں ملک دشمن عناصر سے ھے جن کو مذھب کی آڑ میں چھپنے کا موقع ملے گا ورنہ آپ ھی بتائے جس شہر میں ھندو نام کے بھی نہیں وھاں اتنے بڑے مندر کی تعمیر اندھے کو بھی سمجھ آتی ھے کہ ھندو آباد کاری کے لیے راہ ھموار کی جارھی ھے اور یہ محب وطن پاکستانیوں کہ لیے لمحہ فکریہ ہے اگر ایسا نہ ھو تو ھندوستان میں مساجد کیوں شہید کی جاتی ھیں بھائی یہ مسلئہ سیاسی نہیں مذھبی ھے بحثیت مسلمان ھمیں اس کی مخالفت کرنی چاھیے جو وڈیو آپ نے پوسٹ کی ھے وہ اندرونی جہالت کا نمونہ ھے لیکن اس کا مطلب یہ ھرگز نہیں ک ھم کافروں کے لیے دروازے کھول دیں تاکہ وہ جب چاھیں سازش کریں بھائی محترم انسان کو لبرل ھونا چاھیے یعنی جدید سوچ کا حامل مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنی مذھبی اور اخلاقی قدروں کو نظرانداز کر دے ھمیشہ یاد رکھیں مسلمان کبھی مذھب پر سمجوتہ نہیں کرتا
سید علی رضا
چیئرمین تحریک استحکام پاکستان
Comments
Post a Comment