پروٹوکول

 پروٹوکول


تمام حکمران اس پروٹوکول کے غلام ھیں سمیت مسٹر عمران کے بلکہ چپڑاسی سے لیکر وزیر اعظم تک اس پروٹوکول کہ محتاج ھیں. آدھے سے زیادہ بجٹ ان عوامی خدمت گاروں کے لیے باقی کرپشن اور جو 5 فیصد بچتا  ھے وہ عوام پر خرچ ھوتا ھے عوام جو اکثریت ھے مغلوب ھے اور صاحب اقتدار جو اقلیت ھیں   غالب ھیں  جن کے لیے ملک بنا وہ خوار ھیں اور جو انگریز کے پیٹھو تھے اور پاکستان بننے کے مخالف تھے وہ پاکستان کے ما مے بنے ھوے ھیں.کاش عوام اپنی طاقت کو سمجھ کر شخصیت پرستی کی بجائے اچھے لوگوں کو منتخب کرنا شروع کردے تو  عوام کو بہتری ملے یاد رکھنا جتنا قرضہ 70 سال میں لیا گیا ھے موجودہ حکومت 5 سالوں میں لے گی مو جودہ حکومت پاکستان کی ناکام ترین حکومت ھو گی اور اس حکومت کا ھر منصوبہ صرف پیپرز  تک محدود رھے گا اور جو پورا ھو گا وہ 100 گناہ اضافی لاگت سے پورا ھو گا اس حکومت کو لانے کا مقصد ھی ملک کو سو سال پیچھے دھکیلنا ھے اللہ سے دعا ھے کہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ھر شر اور سازش سے محفوظ فرمائے  آمین

Comments

Popular posts from this blog

کردار کشی کی سیاست

انڈے ڈبل روٹی پر پابندی

مسٹر خان سو چھتر اور سو پیاز