مزدور ڈے
مزدور ڈے
ھم بڑے زور شور سے مناتے ھیں لیکن افسوس کی بات یہ ھے کہ.
آج تک ھم اجرت کا کوئی واضح نظام نہیں لاسکے. سوشل سیکیورٹی ٹایئپ کوئی پروگرام نہیں لاسکے. کوئی انشورنس پالیسی شروع کرسکے. ایکسیڈنٹ ھونے کی صورت میں کوئی سیکیورٹی نہیں ھے. مزدور کے بچوں کی تعلیم و تربیت کا کوئی بندوبست نہیں ھے. اجرت کاکوئی معیار مقرر نہیں ھے. لاک ڈاون یا قدرتی آفات جیسی کسی بھی صورت میں مزدورں کے لیے گزارا الاؤنس کی حد مقرر اور وقت پر ادائیگی کا نظام نہیں ھے. مزدورں کی حق تلفی اور
ڈاون سازی کا نظام مقرر نہیں ھے.ملازمت سے نکالنے اور رکھنے کے اصول واضح نہیں ھی
بڑے بڑے سیاستدان اور وقت کے حکمران پے رول پر رکھے ھوئے دانشوروں کی لکھی ہوئی تقاریر کے سہارے بلند و بانگ دعوے کرتے ھیں اور اگلے دن ھی
بھول جاتے ھیں.
پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کا مطلب اپنی پسند کی حکومت ھے نہ کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی بہتری.
تحریک استحکام پاکستان حقیقی تبدیلی عوام کی بہتری کو سمجھتی ھے.اچھی حکومت وہ ھیں جس کہ دور میں عوام خوشحال اور امن کے ساتھ زندگی گزاریں.
یہی ہمارا نعرہ ھے یعنی,
مظبوط مستحکم اور خوشحال پاکستان.
حقیقی تبدیلی کے لیے تحریک استحکام پاکستان کا ساتھ دیں.
سید علی رضا
Comments
Post a Comment