Pakistani Government Relief Package Regarding Corona Virus

تحریک استحکام پاکستان 
گزارشات برائے گورنمنٹ 
کروناوائرس جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ھے.
جس سے ملک کا غریب اور تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ھوا ھے اور حکومتی اقدامات کا منتظر ھے موجودہ طریقہ کار انتہائی بوسیدہ اور خودنمائی والا ھے ھماری گذارش ھے.
1_گورنمنٹ نقد رقم و راشن کی بجائے تین  ماہ کے لیے وہ ٹیکس معاف کر دے جو روز مرہ کے استمال کی چیزوں یوٹیلٹی بلز میڈیسن پیٹرولیم مصنوعات پر لیا جا رھا ھے.2_
تعلیمی اداروں کی فیسیں بلا تفریق چھٹیوں کی معاف کر دی جائیں.
3_بینکنگ کمپنیز اور سوسائٹیاں ایک ماہ کی انسٹالمنٹ میں در گزر کریں.
4_تمام بلڈنگ مالکان غریب دوکاندار و گھریلو کرایہ کا کرایہ معاف کردیں.
5_تمام پرائیوٹ کمپنیز چھٹی کے باوجود ورکرز کو تنخواہ آدھا کریں.
گزارشات عوام
احتیاط اپنی جگہ لیکن آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ارد گرد بلاتفریق موجود غریب لوگوں کا خیال رکھیں کھانا اور ادویات وغیرہ کا یہ اللہ کی طرف سے آزمائش ھے اور ھمیں بحیثیت قوم اس آزمائش پر پورا اترنا ھے اللہ ھیں اس آزمائش پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس وبا سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین.

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

انٹرنیٹ کی بندش

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

عمران خان کا حقیقی مسلہ