Posts

Showing posts from January, 2025

Revolution In Pakistan is a Dream

Revolution and Pakistan. Pakistan is a region where the people have always been dependent on external powers, it is historically at a point where Ahmad Shah Abdali traveled on his chariot with the desire to conquer the armies of these countries. Alexander the Great, Mahmood Ghazni Sher Shah Suri and other warriors used to turn to him with the desire to conquer the Sultan. This region has been mostly ruled by Afghan and Indian Sultans, there has never been any in it. An independent government has not been established which is headed by a local, that is why the people here are slave-minded and like to be dominated by external powers because this region is mostly composed of people from the world of migration who migrated from Arab, Afghanistan, Iran, India, Bukhara. In this region, including Sadat, Indian, Pathan, Kashmiri and people can never become a nation because they are divided into different cultures, classes, thoughts, religions and all sects. You don't think that there are n...

انقلاب پاکستان خاب ہے خاب ہی رہے گا

انقلاب اور پاکستان۔ پاکستان ایک ایسا خطہ ہے جہاں کے رہنے والے لوگوں کا دار و مدار ہمیشہ بیرونی طاقتوں پر رہا ہے تاریخی لحاظ سے یہ ایک گزر گاہ تھی ان ممالک کے لشکر کی جو ھندوستان پر لشکر کشی کی غرض سے اس راستے پر سفر کرتے تھے احمد شاہ ابدالی سکندر اعظم محمود غزنوی شیر شاہ سوری و دیگر جنگجو سلطان جو ھندوستان کو فتح کرنے کی غرض سے اس طرف کا رخ کرتے تھے اسلئے یہ خطہ زیادہ تر افغان اور ھندوستان سلطانوں کے زیر حکومت رہا اس خطے میں کبھی بھی کو ئی آزاد حکومت قائم نہیں ہوئی جسکا سربراہ مقامی ہو اسی لئے یہاں کے لوگ غلامانہ سوچ کے حامل اور بیرونی طاقتوں زیر تسلط رہنا پسند کرتے ہیں کیوں کے یہ خطہ زیادہ تر ہجرت کرکے آنے والے لوگوں پر مشتمل ہے جو عرب افغانستان ایران ھندوستان بخارہ سے ہجرت کرکے اس خطہ میں آئے جن میں سادات انڈین مہاجر پٹھان کشمیری شامل ہیں اوریہ لوگ کبھی بھی ایک قوم نہیں بن پائے کیوں کے یہ لوگ مختلف کلچر طبقہ فکر مزھب اور سب سے خطرناک فرقوں میں بٹے ہوے ہیں اسلئے نہ ان کی سوچ ملتی ہے نہ ترجیہات جب بھی مشترکہ مفاد کی بات ہوگی یہ لوگ تقسیم ہوجاتے ہیں اور ملکی مفاد کو پس پشت ڈال کر ایک دو...