Posts

Showing posts from June, 2023

تالیاں بجاو اور سوتے رھو

جناب کچھ حقیقتیں لوگ 20 لاکھ دے کر اس رستے کا انتخاب کرتے ھیں اس رستے پر جانے والے اتنے غریب نہیں ھوتے جو 20 لاکھ دے دیتے ھیں در حقیت یہاں معاشی سے زیادہ تربیت کا قصور ھے میرا زاتی تجربہ ھے کا ماں باپ کے لاڈ پیار سے جو بچے پڑھ نہیں پاتے لیکن خاب بڑے ھوتے ھیں وہ اس شارٹ کٹ کو اپناتے ھیں پاکستان میں 23 کڑوڑ لوگ رھتے ھیں چند ھزار نہیں انڈیا میں پاکستان کی نسبت زیادہ غریبی ھے لیکن کبھی وہ یہ رستہ نہیں اپناتے بات حالات کی نہی حالات سے لڑنے کی ھے ھم اپنی خواہشات کے چکر میں خود کو بھی تکلیف دیتے ھیں اور اپنوں کو بھی پاکستان کے لوگ اپنے دشمن خود ھیں آج تک کبھی آپ نے دیکھا کتنی ھی مہنگائی کیوں نہ ھوجائے لوگ سڑکوں پر نہیں نکلیں گے لیکن کوئی لیڈر کال کرے کام چھوڑ کر پہنچیں گے ھمیں پاکستان کی غربت یا مسائل کا حل نہیں چاھئے ھمیں نواز شریف زرداری عمران خان چاھئے اس ملک کا المیہ شخصیت پرستی زاتی پسند نہ پسند اور مفاد پرستی ھے ھمارے ملک جیسا کوئی ملک نہیں لیکن افسوس جو آیا اس نے لوٹا محصوص چہرے پارٹیاں بدل بدل کر اس ملک کو لوٹ رھے ھیں اور ھم ھر نئی پارٹی کے نام پر تالیاں بجاتے ھیں کیوں کہ ھمارا مقدر ت...