Posts

Showing posts from July, 2022

انڈے ڈبل روٹی پر پابندی

 ھائے جہالت گورنمنٹ آف پنجاب کا بڑا کارنامہ ڈبل سواری کی بجائے انڈے ڈبل روٹی پر پابندی نئی گورنمنٹ کا حکم نامہ رات نو اور اتوار کو آپ انڈے ڈبل روٹی آئل گھی چینی اور دوسری گرا سری نہیں خرید سکتے ھیں کیوں کہ بیکریوں اور پرچون کی دوکانوں کو رات نو کے بعد اور اتوار کو کھولنے پر پابندی ھے کیوں کہ ان کہ بند ھونے پر بجلی کی بچت ھو گی اور کلب انٹرٹینمنٹ پوائنٹ کھلے رھیں گے کیوں کہ یہاں بجلی خرچ نہیں ھوتی ھیں یا یوں کہیں کہ امیروں کے لئے سب کھلا ھےلیکن غریبوں کے انڈے ڈبل روٹی بند ھے حکومت کی مت ماری گئی ھے