مسٹر عمران قوم اور پاکستان نہیں اپنی سوچ لیکر چل پڑے ھیں
مسٹر عمران پروردگار کبھی دے کر اور کبھی چھین کر آزماتا ھے کل کی بات ھے آپ پاکستان کی طاقتور شخصیت تھے میں آپ پر تنقید نہیں کروں گا اور نہ آپ کی کارکردگی پر سوال آٹھاوں گا بلکہ صرف آپ کو سمجھاؤں گا جب انسان کہ پاس سب کچھ ھوتا ھے وہ بھول جاتا ھے کہ جو آج ھے کل چھن بھی سکتا ھے عقل مند انسان وہ ھوتا ھے جو اس کے پاس ھو اس کو خرچ کرتے ھوے کچھ برے وقت کے لیے بچا کر رکھےخواہ وہ دولت طاقت یا عزت ھو تاکہ وقت پرے تو اس کو استمعال کرسکتے ھیں آپ پاکستانی مزاج کو نہیں جانتے جب یہ اپناتے ھیں تو دل سے آپناتے ھیں جب دل سے اتارتے ھیں تو مڑ کر نہیں دیکھتے آپ اور ن لیگ میں یہ فرق ھے اس نے برے وقت کا مقابلہ کیا اور کچھ سانسیں بچا کر رکھیں اور وقت آنے پر اب وہ ان کا استمال کر رھی ھے آپ نے سب کچھ داو پر لگا دیا ھے اگر آپ کا اجتجاج کامیاب نہیں ھوتا تو آپ اپنی اور اپنے کارکنوں کی انرجی اور سپورٹر کی سپورٹ اور سپانسر کی آماونٹ ختم کر دو گے اور اگر ن لیگ اپنی مدت پوری کرنے میں کامیاب ھو گئی تو آپ طاقت سے الیکشن نہیں لڑ سکو گے اور اپوزیشن میں بیٹھنا پرے گا آپ ایک سال او پوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار نہ...