لوٹ کھسوٹ او مفاداتی خاموشی
حکومتی بینچ اس وقت لوٹ کھسوٹ میں مصروف ھیں ھر ایک کو موقعہ دیا جاتا ھے خان صاحب موقعہ کی مناسبت سے اس لوٹ کو سپورٹ کرتے ھیں اس لئے حکومت کی موجیں ھیں اتحادی یا تو لوٹ میں حصے دار ھیں یا نیب زدہ ھونے کی وجہ سے خاموش ھیں اپوزیشن زرداری صاحب ھمیشہ مفاد کی سیاست کرتے ھیں اور موقعہ کی مناسبت سے خفیہ ڈیلیں کرتے رھتے ھیں اس لیئے تو اس حکومتی گردی کے باوجود موج میں ھیں ن لیگ اس وقت صرف وراثتی سیاست کو بچانے اور اپنوں کو بچانے کے چکر میں ھے اس وقت عوام مہنگائی اور دوہرے ٹیکسوں کی وجہ سے زندگی اور موت کے کنارے کھڑی ھے اور ن لیگ صرف اگلے الیکشن تک کا وقت گزارنے اور مزید تکلیفوں سے بچنے کے لیے جلسہ جلسہ کھیل رھی ھے ن لیگ چاھے تو پنجاب حکومت حاصل کرکے حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتی ھےلیکن ان کو اندیشہ ھے کے ایسا کرنے سے حکومت اپنی انتقامی کاروائیوں میں اضافہ کر سکتی ھے لہذا مفاداتی سیاست نے عوام کو تنہا چھوڑ دیا ھے ن لیگ کے بقول خان خود ھی ذلیل ھو کر چلا جائے گا ایک شخص کو ذلیل کرنے کے چکر میں پوری قوم کو ذلیل کیا جارھا ھے عوام سے التماس ھے کہ ان موقعہ پرست مفاد پرست سیاست دانوں سے بچیں سچے لو...