سیاستدانوں کی رٹائیرمنٹ
میں سوال کرتا ھو پاکستان کے تمام اداروں میں رٹائیرمنٹ کی ایک حد مکرر ھے سوائے سیاست کے یہ واحد طبقہ ھے جو تاحیات پارلیمنٹ کا ممبر بننے کی اھلبیت رکھتا ھے اس طرع سیاسی فیلیڈ میں نئے خون کی آمد نہ ھونے کے برابر ھے یہی برائی کی اصل جڑ ھے جب بیٹا سیاست میں آتا ھے باپ پارلیمنٹ کا ممبر ھوتا ھے دادا یا تو ممبر پارلیمنٹ کا ممبر ھوتا ھے یا رہ چکا ھوتا ھے اس طرع ایک دوسرے کو سپورٹ کرکے پارلیمنٹ تک پہنچایا جاتا ھے یوں خاندانی سیاست کو پروان چڑایا جاتا ھے اور یہ چیز ان کو من مانی کرنے کی اجازت دیتی ھے ن لیگ پپلزپارٹی تحریک انصاف کسی کو بھی چیک کر لیں ھر پارٹی میں ایسے کئی خاندان ھیں جس کے دو سے زائد لوگ پارلیمنٹ کے ممبر ھوں گے یہی برائی کی جڑ ھے ایک دوسری کی غلطیوں کو چھپانے کی کوشش کی جاتی ھے ایک دوسرے کو کرپشن کرنے کا موقع دیا جاتا ھے عوام سیلاب میں بہ جاے یا زلزلوں میں تباہ ھو ان کو کوئی اثر نہیں ھوتا ھے میرے خیال میں کسی کو کسی بھی پارلیمنٹ کا تین بار سے زیادہ ممبر نہ بننے کا قانون ھونا چاھیے کوئی دو بار سے زیادہ وزیر اعلی وزیر اعظم گورنر یا صدر نہ بننے کا قانون ھونا چاھیے اس طرع سیاست می...